اے میرے مالک تھوڑا جلدی کامیاب کر دے
گھر کی تکلیفیں اب نہیں دیکھی جاتیں
از قلم وفا نور آفریدی
::::::: *اپنی معیشت بہتر کریں* ::::::::
#اوَّلِیات
کتاب المعارف میں ابن قتیبہ نے لکھا
`سب سے پہلے قلم حضرت سیدنا ادریس علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا اور لکھائی فرمائی`
سب سے پہلے صابون حضرت سیدنا داؤد علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا
*سب سے پہلے کاغذ سیدنا سلیمان علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام نے ایجاد کیا*
معلوم ہوا کہ ایجادات، لکھائی، صفائی انبیاء کرام علیہم السلام کے شعبے ہیں!
*اور انبیاء کرام کے ہر شعبے میں برکت ہوتی ہے*
لہذا صفائی کی اشیاء والا کاروبار اور کاغذ و قلم کا کاروبار برکت والا ہے
اور آپ کی معیشت کو بہتر کرے گا
✍️ از قلم وفا نور آفریدی
وہ ملے تو محرم بن کر ملے
دل بھی راضی ہو اور رب بھی
از قلم وفا نور آفریدی
جو حسن و جمال تمہاری عقل میں آئے جنت اس سے ہزار درجہ زیادہ حسین ہے
تو اُسی کی کوشش کرو
✍️ از قلم وفا نور آفریدی
`کچھ درد دینے والے محبوب ترین ہی رہتے ہیں`
*ہر درد دینے والے سے نفرت ہونا اصول بن جاتا تو ہم سب اپنی ماؤں کے نذدیک قابلِ نفرت ہوتے*
کیونکہ پیٹ میں رہنے سے لے کر پیدائش تک ہم نے سب سے زیادہ تکالیف ان کو دی ہیں
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
از قلم وفا نور آفریدی
https://youtu.be/8HSTUsQi2_w?si=qEiRMpv4BnwsstTx
Allah Hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain