Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

🌹 *ایک بچی کی مستقبل کی تربیت* 🌹
1. *تعلیمی ترقی* : اس کی تعلیم کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کریں، جس میں مضامین کی دلچسپی کے مطابق انتخاب اور بہتر تدابیر شامل ہوں۔
2. *اخلاقی تربیت* : بچی کو اچھے اخلاق، سچائی، ایمانداری، اور دوسروں کی عزت کرنے کی اہمیت سکھائیں۔
3. *خود اعتمادی* : اس کی خود اعتمادی اور فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو بڑھائیں۔ اسے اپنے خیالات کو بیان کرنے اور خود پر یقین رکھنے کی ترغیب دیں۔
4. *سماجی صلاحیتیں* : اسے دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے، تعاون کرنے، اور ٹیم ورک کی اہمیت سمجھائیں۔
5. *روحانیت اور اقدار* : اس کی روحانیت اور مذہبی اقدار پر توجہ دیں تاکہ وہ ایک متوازن شخصیت کی حامل ہو۔
6. *مثبت ماحول* : بچی کو ایک محبت بھرا اور محفوظ ماحول فراہم کریں، جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو بغیر کسی دباؤ کے سامنے لا سکے۔

Wafaaa_Nooor
 

*جو عورتیں غیر مردوں سے خیر کی توقع رکھتی ہیں ایسا ہے جیسے شیطان سے کوئی یہ توقع رکھے کہ وہ مجھے جنت کاراستہ دیکھائے گا۔۔*
👈🏻 *جتنی بھی بہنیں سوشیل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں* ان سب بہنوں سے عاجزانہ گزارش ہے کے بہت احتیاط کے ساتھ سوشیل میڈیا کا استعمال کریں کسی بھی اجنبی شخص سے تعلقات قائم نہ کرے اور نہ ہی کسی کو اپنا ہمدرد سمجھیں،
*اگر آپ کی کسی سے ہائے ہیلو سلام دعا تک بھی بات ہوتی ہے تو بھی مت کریں، کیا فائدہ اس طرح کسی نا محرم سے خفیہ گفتگو کرنے کا؟*
وہ بھی بلاوجہ ؟ سوچیں آپ کے ماں باپ نے آپ پر اعتماد کر کے آپ کے ہاتھ میں یہ فون دیا ہے؟ پھر آپ کیسے ان کے یقین کو اس طرح ٹھیں پہنچ سکتی ہیں کسی سے یوں رابطے رکھ کر ؟ وہ بھی کسی نامحرم کو اپنے دل کا حال سنا کر ؟ ہاں آپ دوستی رکھیں لیکن اپنے جیسی ہی لڑکیوں سے، دوست بنائی

Wafaaa_Nooor
 

📌علامہ ابن قدامہ رحمه الله فرماتے ہیں :
📝 *«قد تَكتسب الأخلاق الحسنة بمصاحبة أهل الخير، فإن الطبع لصّ يسرق الخير والشرّ»*
🔹"اچھے اخلاق کو اہلِ خیر کی صحبت سے حاصل کیا جا سکتا ہے، کیونکہ طبیعت چور کی طرح ہوتی ہے جو نیکی اور بدی دونوں کو چوری کرتی ہے۔"
📚"مختصر منھاج القاصدین" 152
11 جنوری
2025
اللہ حافظ
وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے
اپنی کیفیت بتانے کے لیے
پھر بھی دل کرتا کوئی
کوئی سن لے
سنمبھال لے
سمیٹ لے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

پتہ نہیں ہوش میں ہوں یا بے ہوش ہوں
مگر بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کچھ اداسیاں اتنی ذاتی ہوتی ہیں کہ
ہم چاہ کر بھی کسی کو اس میں شریک نہیں کر سکتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

اے دوست میں خاموش کسی ڈر سے نہیں تھا قائل ہی تری بات کا اندر
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاھت نہ سمجھ
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
W  : Wafaaa_Nooor - 
Wafaaa_Nooor
 

فرق تو بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں
تم نے استادوں سے سیکھا اور میں نے حالات سے
🥹🥹🥹
😔💔
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

بلند چوٹیوں سے گر کر بھی آتی نہیں خراش کبھی
اور نرم لفظوں سے بھی لگ جاتی ہیں گہری چوٹیں اکثر
از قلم وفا نور آفریدی