Damadam.pk
Wafaaa_Nooor's posts | Damadam

Wafaaa_Nooor's posts:

Wafaaa_Nooor
 

*ہمارا اچھا ہونا،تکلیف میں کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا، چیخنا چلانا، دعائیں کرنا، اپنی مصروفیت کو ترک کر دینا کوئی معنی نہیں رکھتا !*
*لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں۔۔۔یہ منافقت کی مطلبی دنیا ہے لہذا کسی پر بھی بھروسہ نہ کریں!🥀*
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*مرد کس عورت پہ مرتا ہے*
مرد کبھی بھی عورت کی خوبصورتی یہ نہیں مرتا اگر
خوبصورتی پہ مرتا ہوتا تو
ایک عورت کبھی بھی اس کیلئے
کافی نہ ہوتی۔ مرد ہمیشہ عورت کی وفا پہ مرتا ہے،
عورت کی حیا پہ مرتا ہے۔
اور اس عورت پر مرتا ہے جو اس کے
کنٹرول میں رہتی ہے۔
اور اس عورت پر مرتا ہے
جو اسکی عزت کرتی ہو۔🖤🙂
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 


*عورت میں حیا ایسی ہونی چاہیے کہ وہ کسی شخص کے دل میں غلط خیال پیدا نہ ہونے دے۔ اور یہ حیا صرف حجاب سے حاصل نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ آپ کی زبان، آنکھیں، دل اور Body language سے بھی جھلکنی چاہیے۔ یعنی آپ کا ہر انداز فتنے سے دور کرنے والا ہو۔*
❣️از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

رشتوں میں رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں۔
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کا ڈپریشن ہو
جس خاموشی کو قطع تعلق سمجھ رہے ہیں وہ خود شکست خوردہ ہو ۔
پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں،
مسکرانے میں، کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں❣️
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

📌 *انسان اپنے سامنے پڑے*
*بتوں کو تو توڑ سکتا ہے*
*لیکن اپنے اندر چھپے*
*بت اسےنظر نہیں آتے*
*جنہیں وہ دِن رات پوجتا رہتا ہے …*
*جیسے غرور، انا، غصہ ،*
*روایتیں، اورخواہشیں …!*
*«أَفَرَءَيْتَ مَنِ ٱتَّخَذَ إِلَٰهَهُۥ هَوَىٰهُ»* (الجاثیة:23)
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

کسی کے ساتھ ہمیشہ رہنا چاہتے ہو تو اس سے تھوڑا دور دور رہو
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

دنیا کے پیپرز میں انسان فیل ھو جائے تو اسے بار بار موقع مل جاتا ھے،لیکن آخرت میں ایسا کوئی چانس نہیں ملے گا،ھمیں آخرت کا حل شدہ پیپر دنیا میں ھی دے دیا گیا ھے کہ یہ یہ کچھ پیپر میں آنا ھے ،اس کے باوجود ھم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ھیں *،"جو ہوگا دیکھی جائے گی* " اللہ کے لیے آنکھیں کھولیں،اور اپنی اپنی توحید `چیک کریں`،کہ ھم کون کون سے اعمال سر انجام دے رھے ھیں،کہیں ھماری پکڑ نہ ھو جائے۔۔۔🥀
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰى
بے شک وہی ہنساتا ہے اور وہی رولاتا ہے
سادہ سی نکھری ہوئی بات ہے
*غم آئے تو اسی کو کہو ہنسا دے* کیونکہ وہی ہنساتا ہے وہی رولاتا ہے
الله ربنا
✍️ از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

كُن كالشجرة ودَع أوراقك الميتة تتساقط
*درخت کی طرح ہو جاؤ خود سے سوکھے پتے جھڑنے دو*
یعنی درخت کی طرح وسیع الظرف ہو جاؤ کہ *جو تعلق توڑ کر جا رہا ہے سمجھو اس کا آپ سے ویسے تعلق ختم ہوگیا ہے جیسے سوکھے پتے کا تعلق درخت سے ختم ہو جاتا ہے*
`جس کا تعلق ختم ہوتا ہے وہ خشک ہو جاتا ہے اس کا رویہ خشک ہو جاتا ہے`
✍️ از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 
Wafaaa_Nooor
 

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

*مرد کس عورت پہ مرتا ہے*
مرد کبھی بھی عورت کی خوبصورتی یہ نہیں مرتا اگر
خوبصورتی پہ مرتا ہوتا تو
ایک عورت کبھی بھی اس کیلئے
کافی نہ ہوتی۔ مرد ہمیشہ عورت کی وفا پہ مرتا ہے،
عورت کی حیا پہ مرتا ہے۔
اور اس عورت پر مرتا ہے جو اس کے
کنٹرول میں رہتی ہے۔
اور اس عورت پر مرتا ہے
جو اسکی عزت کرتی ہو۔🖤🙂
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

میں نے دیکها ہے جاتے ہوئے اسے
کون کہتا ہے قیامت دیکهی نہیں جاتی
از قلم وفا نور آفریدی

Wafaaa_Nooor
 

Date
31_Dec_2024
Day
Tuesday
Time
9:12pm
Good night
Allah Hafiz
Wafaaa_Nooor_Afridiii

Wafaaa_Nooor
 

13_Dec_2016
31_Dec_2024
Wafaaa_Nooor

وفا نور آفریدی
W  : وفا نور آفریدی - 
Wafaaa_Nooor
 

نادان بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی ہے زندگی
از قلم وفا نور آفریدی

31_Dec_2024 
Wafaaa_Nooor
W  : 31_Dec_2024 Wafaaa_Nooor - 
Wafaaa_Nooor