وہ مجھ کو ٹوٹ کر چاہیئے گا چھوڑ جائے گا
مجھے خبر تھی اسے یہ ہنر بھی آتا ہے
🍁
ہم کو انتظار سحر بھی قبول ہے
لیکن شب فراق ترا کیا اصول ہے
🔥
بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا
اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا
ایک بار جو روٹھے تو منا تم نہ سکو گے
ہم سے وفاداروں کو خفا سوچ کے کرنا
Remember 🍁
رہتا نہیں انسان تو ہوتا نہیں غم بھی
اک روز زمین اوڑھ کے سو جائیں گے ہم بھی
🔥
اس کو ہے برسات کا موسم پسند
آج بارش کو برسنا چاہیئے
🔥
محبتوں کے یہ دریا اتر نہ جائیں کہیں !
جو دل گلاب ہیں زخموں سے بھر نہ جائیں کہیں
🍁
کہنے کو غم عشق ، بڑا دشمن جان ہے
پر دوست بھی اس دوست سے بہتر نہیں ملتا
🍁
جانے کون سی حد پر دیکھوں سامنے عشق جزیرہ
آنکھیں جیسے کشتیاں میری اور سمندر خواب
🍁
Koi kesi ka Dost nahi hai yaha . samj me nahi aata ek insan ku kesi or insan ko Pagal samjta hai ku . ku wo kesi or ko dhoka dyta hai ku . os insan ky liye dosry insan to bs pagal hai na as liye wo kesi or ko kuch nahi Samjta . or Ab Aj ky bd koi b yaha pe msg mat kry . koi b nahi kry kesi ka b reply nahi aye aj ky bd yaha pe .
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی
جو میری ذات کے صفحے پلٹ گیا یونہی
🍁
جیسے صحرا میں کوئی مانگتا ہے بارش کی دعا
ٹھیک ویسے ہی رب سے تمہیں مانگ رہے ہیں
۔۔۔ HAYE 🤐🍁
غیروں کی سختیوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
🍁
کسی انجان لمحے میں کسی انجان چہرے سے
محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے
🍁
آغاز محبت ہے یہ ابھی پیدا وفا کرنی ہے
تم سے تو صنم محبت کی انتہا کرنی ہے
رہ نہ جائے کوئی تقاضا باقی
ادب سے ہر قدم کی ابتدا کرنی ہے
🍁
ایک ستم زمانے نے کیا چھین لی مجھ سے میری محبت
ایک ستم میں نے کیا کہ پھر سے محبت کر لی
🍁
مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
وہ برسوں میں کہیں برسیں یہ برسوں سے برستی ہیں
🍁

کبھی تو ان کو بھی دیکھو ، جن لوگوں نے
عمر گنوائی اور سنوارا ایک خیال
🍁
ہم نے تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس
اک تجربہ بہت تھا ، بڑے کام آگیا
🔥
تیری یادوں سے بچ نکلوں مجھے ترکیب دیے کوئی
میری جانب سے ہر رستہ تیری جانب نکلتا ہے
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain