جس کے بغیر شام گزاری نہ تھی کبھی
اس کے بغیر عمر گذارے چلے گئے
🔥
مجھ سے مخلص نہ واقف میرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
🔥
اک خواب ہے اس خواب کو کھونا بھی نہیں ہے
تعبیر کے دھاگوں میں پرونا بھی نہیں ہے
لپیٹا ہوا ہے دل سے کسی راز کی طرح
وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
🔥
میں آسیب زدہ گھر کا وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دشت کی تمنا
شام ڈھلے جب سارے پرندے لوٹتے ہیں رو پڑتے ہیں
اس کی قسمیں اس کے وعدے سوچتے ہیں رو پڑتے ہیں
🔥
عمر اس وسوسے میں بیت گئی
یوں نہ ہوتا عدم تو یوں ہوتا
🔥
جب یہ طے کر ہی لیا ہے کہ سفر کرنا ہے
پھر کسی دل میں بھلا کس لیے گھر کرنا ہے
🔥
میں نے جس شاخ کو پھولوں سے سجایا تھا
میرے سینے میں اسی شاخ کا کانٹا اترا
🔥
پاگل ہے دل میں جزیروں کی طلب رکھتا ہے
وہ اک شخص جو میری آنکھ کے پانی میں کھڑا ہے
🔥🍁
مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
🔥🍁
din bari hai or rAat parashan hai zindagi phir b pyari hai kia tamasha hai in ketabo me kuch nahi milta in kinaro sy kuch nahi milta ye kami bs tmhri hai bs tmhri hai zindagi hai phir b pyari hai as khani ko kon roty ga umer ye sari kon sochy ga sath kaati hai ya guzari hai zindagi hai kr phir b pyari hai
🎶🎧🎶
خوش گمانوں کو کون سمجھائے
ساری راتیں سحر نہیں رکھتیں
🔥
کوئی سمجھے تو ایک کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
🔥🍁






کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی
میں نے تو کسی کا دل دکھایا بھی نہیں تھا
🔥🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain