Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

خاموش فضا تھی کہیں سایہ بھی نہ تھا
اس شہر میں ہم سا کوئی تنہا بھی نہیں تھا
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے
دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
🍁🔥

Weeping-Eyes
 

راز کہہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش محبت کی زبان ہوتی ہے
🍁

Weeping-Eyes
 

میں کس دل سے اس کو بے وفا کہوں
وہ بے وفا نہیں بے وفاوں جیسا ہے
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

کبھی مہربان کبھی آشناوں جیسا ہے
مزاج اس کا عجیب دھوپ چھاوں جیسا ہے
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

کیوں نہ ہم اس کو آئینہ ہو کر ملیں
بے وفا ہے وہ تو اس کو بے وفا ہو کر ملیں
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

کل شام مجھے اڑتے پرندوں نے نصیحت کی
بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

وہ اور ہوں گے جنہیں تم سے امید وفا ہو گی
ہمیں تو یہ دیکھنا ہے کہ تو ظالم کہاں تک ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ
مگر تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گناہ ہی نہیں
🔥

Social media post
W  : POST BY ME - 
Social media post
W  : POST BY ME - 
Social media post
W  : POST BY ME 🔥 - 
Attitude Poetry image
W  : POST BY ME 🔥 - 
CHAAYE KE JAGA COFFEE B CHALTI HAI  🔥
W  : CHAAYE KE JAGA COFFEE B CHALTI HAI 🔥 - 
Social media post
W  : POST BY ME 🔥 - 
Social media post
W  : POST BY ME 🔥 - 
Weeping-Eyes
 

اپنے دکھوں پہ ہنسنا ، اپنی خوشیوں پہ رونا
۔ کیا کچھ سکھا جاتا ہے کسی کا کسی سے جدا ہونا
🔥

Weeping-Eyes
 

بہت دیر کر دی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنے میں
وہ دل نیلام ہو گیا جس کو کبھی حسرت تمہاری تھی
🔥

Weeping-Eyes
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنوں عشق بتا زرا
مجھے کیوں تماشا بنا دیا
🔥

Weeping-Eyes
 

نینروں کی بغاوت سے یہ نقصان ہوا ہے
اک شحض کے خوابوں کو ترستی رہی آنکھیں
🔥