ملے الجھنوں سے فرصت تو زرا دل سے پوچھ لینا
کیا فرصتوں میں ہی یاد کرنا محبت ہے
🔥
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
🔥
کوئی تو ایسی بات کرو
جس سے لگے کے تم میرے ہو
🔥
صحرا کی طرح رہتے ہوئے تھک گئیں آنکھیں
دکھ کہتا ہے اب کوئی دریا بھی تو دیکھوں
یہ کیا کہ وہ جب چاہے چھین لے مجھ سے
اپنے لیے وہ شحض تڑپتا بھی تو دیکھوں
🔥
پہلے تو زندگی کی تمنا تھی عشق میں
اب ڈھونڈتی ہوں کہ میرا قاتل کدھر گیا
🔥
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں تمہیں چین نہیں
🔥
کتاب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
🔥🍁
بہت ظلم ہے تیرے شہر کے لوگ
قتل کر کے پوچھتے ہیں یہ جنازہ کس کا ہے
🔥🍁
حرف تسلی تو ایک تکلیف ہے
جس کا درد اسی کا درد ، باقی سب تماشائی
🔥
میری خاموشی مسلسل کو
اک مسلسل گلہ سمجھ لو تم
🔥
دل کو تو پہلے ہی درد کی دیمک چاٹ گئی
روح کو بھی اب کھاتا جائے تنہائی کا زنگ
🍁
Sb ko msg kr ky bt krny ke jaldi hai bs . kesi ko b post nahi dekhti or na he like hoti hai to ab koi b yaha pe msg nahi kry acha . kesi ka b msg nahi aye bilkul b nahi aye .
جس دور پہ نازاں تھی دنیا ، ہم اب وہ زمانہ بھول گئے
دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے
🔥
ثبوت عشق کو بس ایک ٹھنڈی آہ کافی تھی
گنوادی زندگی ہم نے مثالوں اور دلیلوں میں
🔥
کب تلک شمع جلی یاد نہیں
شام غم کیسے ڈھلی یاد نہیں
اس قدر یاد ہے اپنے تھے سبھی
کس نے کیا چال چلی یاد نہیں
🍁
اک لا محدود اداسی ہے
اک بے پرواہ محبت کے بعد
🍁
چراغ بھیجتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار
میں خود کو دیکھ رہی ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
🔥🍁
عجیب لوگ بستے ہیں تیرے شہر میں
مرمت کانچ کی کرتے ہیں پتھر کے اوزاروں سے
🔥
کوئی تو بات ہے آخر میری مہمان نوازی میں
کہ غم اک بار آتے ہیں تو پھر واپس نہیں جاتے
🍁
وہ اگر مل کر بچھڑتا تو کوئی بات بھی تھی
جس کو پایا ہی نہیں اسے کھونا کیسا
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain