Damadam.pk
Weeping-Eyes's posts | Damadam

Weeping-Eyes's posts:

Weeping-Eyes
 

پتھروں کے دیس میں تھا مجھ کو تنہائی کا غم
کیا خبر تھی راستے میں آئینہ مل جائے گا
چاہتوں کی رہگزر میں آج بھی تنہا اداس
اک پرندہ پیڑ پر بیٹھا ہوا مل جائے گا
🔥

Weeping-Eyes
 

وہ آنکھ تھی کہہ گئی سب کچھ
لفظ ہوتے تو مکر گئے ہوتے
🔥

Weeping-Eyes
 

اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی
جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میں رہے
🔥

Weeping-Eyes
 

خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہیں پایا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
🔥

Weeping-Eyes
 

تمہاری یاد اب بھی دل کو بہت تکلیف دیتی ہے
نگاہیں بھی تو پر نم ہیں کبھی ملنے چلے آو
🍁

Weeping-Eyes
 

ایسے نہ ہو کہ درد بنےدرد لا دوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
🍁

Weeping-Eyes
 

مکمل دو ہی دانوں سے یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ تو ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

مانا کہ تم ہو اجالوں کے اجالے
مگر اک دیا احتیاط گھر رکھنا
دل توڑنا تو سبھی کو آتا ہے
مگر تم دل جوڑنے کا کوئی ہنر رکھنا
🔥

Weeping-Eyes
 

محبت میں زرا اضافہ کیجیے
یادوں سے گزارا اب نہیں ہوتا
🍁

Weeping-Eyes
 

تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے
تب دور تھا پتھر کا ، اب لوگ ہیں پتھر کے
🔥

Weeping-Eyes
 

یہ جو سر گستہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
🔥

Weeping-Eyes
 

رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ چکا ہوں
🍁

Weeping-Eyes
 

بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا
اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا
🍁

Weeping-Eyes
 

وحشیتں بڑھ گئیں موسم کی عنایات کے بعد
ہم کبھی روئے کبھی ہنس دیے برسات کے بعد
🔥

Weeping-Eyes
 

دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اک عزیز دوست
اپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا
🔥🍁

Weeping-Eyes
 

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا ، کبھی درختوں پہ نام لکھنا
ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے سلام لکھنا
🔥

Weeping-Eyes
 

میں ہارا اس لیے تھا میں نے تجھ پر فیصلہ چھوڑا
میری منصف میرے دل کی عدالت ہو بھی سکتی تھی
🔥

Weeping-Eyes
 

میں تو مر جاؤں اگر سوچنے لگ جاؤں اسے
اور وہ کتنی سہولت سے مجھے سوچتا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اسے
پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے
🔥

Weeping-Eyes
 

کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
ہاں وہ جفا سے مجھ پہ تو احسان کر گیا
🍁🔥