بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
🔥
محبت ہو نہیں پائی ، محبت ہو بھی سکتی تھی
یہ دل دیوانہ بن جاتا تو قربت ہو بھی سکتی تھی
🍁🔥
سفر جس کا مقدر ہو
اسے روکا نہیں کرتے
جو مل کر خود سے کھو جائے
اسے رسوا نہیں کرتے
🔥
کیسے کیسے رنگ ہیں تنہائی کی تصویر میں
جب کبھی فرصت ملے تب آئینے میں دیکھنا
🔥
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
🔥🍁
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا
ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
🔥
تم بھی دنیا کو سناتے ہو کہانی جھوٹی
میں نے بھی پردے گرا رکھے ہیں آئینے میں
🔥




Ice-cream khany ky liye kon kia kia kr sekta hai ?
🍦😍
بوند گری تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے
بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور تھا
🔥🍁
بہت رویا کرے گا ہجر کی ویران راتوں میں
ہماری قربتوں کے جب سہارے ٹوٹ جائیں گے
🔥

میرے عشق کا نشہ اس قدر طاری ہو ان پر
جب میں بچھڑوں تو ان پر سوگ مرض فرض ہو جائے
🔥
آج اس نے اپنے دکھ بھی علیحدہ کر لیے
آج میں جو رویا تو میرے ساتھ وہ رویا بھی نہ تھا
🔥
سر شام تیرے تمام لفظ ، تیرے ہر لفظ کو سوچنا
یہی الفتوں کا اصول ہے یہی محبتوں کا جنون ہے
🔥
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی
جو میری ذات کے صفحے پلٹ گیا یونہی
🔥
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریر کی
لیکن
کبھی کوئی نہیں سنتا میرے الفاظ کی سسکی
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain