وہ گزرے ہیں ابھی اس راہ گزر سے
مکاں سے لا مکاں تک روشنی ہے
🔥
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
🔥
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا _ تو پتھر نکلے
🔥
ایک میں ایک وہ اور شامیں کہیں
چاند روشن تھے تب آسمان میں کہیں
یاریوں کا وہ دریا اتر بھی کیا
اور ہاتھوں میں بس ریت ہی رہ گئی
🔥
مجھے بد دعا دی ہے کہ اللہ پوچھے گا
وہ خدا میرا بھی ہے
تم سے بھی پوچھے گا
🔥
نفرت کو دنیا چند لمحوں میں جان لیتی ہے مگر
چاہیت کا یقین دلانے میں زندگی بیت جاتی ہے
🔥
To different minds,
the same world is a Hell ,
and a Heaven .
🔥
The Beauty You see in me is
a Reflection of You
🔥
وہ کسی روز ملے گا تو اسے پوچھیں گے
اس قدر جلد بھلا دینے کا کلیہ کیا ہے
🔥
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
ہم رہ بھی رہے ہیں
اور رہا بھی نہیں جا رہا
🔥
بات کڑوی ہے لیکن سچ ہے
پگڑیوں کے اکثر فیصلے
دوپٹوں کو ہی جھیلنے پڑتے ہیں
🔥
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
🔥
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ
یار کے غم سزا نہیں ہوتے
🔥
میں تیرے بعد کوئی 🍂
تیرے جیسا ڈھونڈتی ہوں
جو بے وفائی کرے 💔
اور بے وفا نہ لگے 🥀
ہزار عشق کرو ❣
لیکن اتنا دیہان رہے 😔
کہ تم کو پہلی محبت کی 🍃
بد دعا نہ لگے 😣
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی ، کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
🔥
اور پھر گھر والوں نے پوچھا
"وہ یا ہم "
اور اکثر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں
🔥
ہر لڑکی پہ مرمٹنے والا لڑکا
میرے لیے فقط
دو ٹکے کا مرد ہے
🔥
جو بس جائیں دلوں میں
وہ ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں ملا کرتے
🔥
لباس عشق پہن کر کسی قلندر کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں
🔥
ملتے نہیں ہیں لفظ میرے درد دل کو آج
تنہا میری طرح میرے جذبات ہو گئے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain