کسی نے جب اس سے پوچھا کہ چاہت کیا ہے
پہلے تو بہت رویا پھر میری مشال دی اس نے
🍁
عمر اسی طرح امیدوں کے تعاقب میں کٹی
داستان ختم پہ تھی اور میں عنوان سمجھی
🍁
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
🍁
وہ جس کے ہونے سے زندگی تغمہ سرائی ہے
اسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ہے
🍁
ہم نے تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس
اک تجربہ بہت تھا ، بڑے کام آ گیا
🍁