میرے دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے تم نے ۔ آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
🔥🍁
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیئے۔
،،!!!! ہم نے مرنے تک تو جینا ہے
🍁🔥
ہم نے اپنی اداسی کا اس طرح بھرم رکھا
رابطے کم کر دیے مغرور کہلانے لگے
🔥🍁
وہ مایوسی کے لمحوں میں
ذرا سا حوصلہ دیتا
ہم کاغذ کی کشتی پہ
سمندر میں اتر جاتے
🔥🍁
Hm sb ko block kr rahy hai bs ab bht ho geya had hoti hai ek bt ke kesi ko koi parwa he nahi hai bht dino sy hm chup kr ky dekh rahy hai ke insan kabi khud he kr dy but nahi yaha to koi ek b aisa nahi hai jis ko khud sy like dyna yaad aa jaye kabi hm ny khud nahi kaha to kesi ko yaad nahi aya ke khud b apny hath hela ly hm b kabi like ka nahi bola khud but na je koi chakr he nahi hai yaha to ke khud b kr dy like .
BLOCK ab bs sb block. 😳🍁😔
گرچاہوں تو ایک نگاہ میں خریدلوں اس کو
جس کو ناز ہے بہت کہ بکتا نہیں ہوں میں
🔥🔥
اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں
کوئی ٹوٹ کر چاہے مجھے اور میں بے وفا نکلوں
HAYEEE YE ..... 🔥🔥🍁
یہ محبت بھی خطا ، اظہار محبت بھی خطا
ہم تو اس عہد محبت میں یونہی مارے گئے
🍁🔥
بات اچھی ہو تو کانوں کے حوالے کردو
ورنہ ہر بات ہواوں کے حوالے کردو
🍁🍁
مجبوریوں کے پاوں کی زنجیر تم ہوئے
ہم بھی تمہاری یادوں میں پتھر ہو لیے
🍁🍁🔥
وہم کیسا ہے نجانے مجھ کو
وہ بھی سوچ رہا ہو جیسے
🍁🍁
گم ہو گئے نگاہ سے منزل کے سب نشان
اندھی ہوا سے بجھ گئے امید کے دیے
🍁🍁
کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
🍁🍁🔥
اس طرح بھی حیات بسر اپنی ہو گئی
محفل میں جاکے ہنس لیے گھر آکے رولیے
🍁🍁
اپنی انا کے واسطے کیا کیا نہیں کیے
ورنا تھا جس مقام پہ ہم مسکرا دیے
HAYEEE .... 🍁🔥
ایمان ، دل کے صحرا میں ایک سرسبز و شاداب قعلہ زمین ہے جہاں دلائل کے قافلے نہیں پہنچ سکتے
🍁🔥🔥
آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تیری یادیں
میلہ سال گا دیتی ہیں اچھا نہیں کرتیں
🔥🍁
ان لمحوں کی یادیں سنبھال کر رکھنا
ہم یاد تو آیئں گے لیکن لوٹ کر نہیں
Insan ky pass bs yaadain reh jati hai .... 😔
🍁🍁
اب اس مقام پہ لائی ہے زندگی مجھ کو
کہ چاہتی ہوں تجھے بھی بھلا دیا جائے
🍁🍁
ہم نے خود سے بھی چھپایا ہے اور سارے شہر کو
تیرے جانے کی خبر دیوارد در کرتے رہے
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain