کامیاب ہونے تک تمہیں اکیلے ہی لڑنا ہے 🥀
یہ دنیا عروج میں ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🥀🙂
عورت کے ہاتھ میں کتاب📖
ایک باشعور نسل کی ضمانت ہے🦋
مرد کیا ھے؟؟
عورت کے لئے زندگی کا دوسرا نام
باپ ھو تو شفقت
بھائی ھو تو محافظ
بیٹا ھو تو آنکھوں کی ٹھنڈک
اور شوھر کی صورت اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ جو شفیق بھی ھے محافظ بھی سکون اور چین بھی ❤️💯
ہمارے ہاں مہمانوں کو ہنسانے کےلئے اپنوں کی بُرائی کی جاتی ہے۔ 🙂💯
مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔💯
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!! 🖤💯
اگر غریب خوراک مہیا نہ کریں تو امیروں کو پیسے کھانے پڑیں۔
(روسی کہاوت)
اگر آپ ایک چادَر لَے کر سو جائیں، اور اُٹھنے پر آپ کے اُوپر چادَر کے بجائے رِضائی ہو…تو سَمَجھ لیں، اُس مُحبّت کا نام ماں ہے۔ ❤️🩹
ماں نے سکھایا چپ رہنے میں ہی عزت ہے
باپ نے بتایا گھر رہنے میں ہی عافیت ہے بھائی نے کہا باہر نکلی تو ٹانگیں توڑ دوں گا
مجبوری میں باہر نکلنے والی آگے پیچھے لگتے ہاتھ بھی سہنے پر مجبورہوئی
بول اٹھے تو بے حیاکہلائے چپ رہے تو "پہلے سے سیٹنگ تھی "😢😢
مفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لیے، باپ غریب ہو تو رشتے بھی نہیں آتے۔۔!! 🙂💯
عورت کے دو بڑے غم ہیں _! "
قرآن پاک میں عورت کو دو بار تسلی دی گئی ہے اور کہا گیا ہے
غم نا کرو ایک" اولاد کا غم "
اور دوسرا کردار پر" تہمت "کا غم
تو کون ہے اور کیا ہے تیرا داغ قباء بھی ،دنیا نے تو مریم ع پر بھی الزام تراشے..!! ❤️💯
کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ! کسی کو خوش کرنے کے چکر میں 🙂💯
اگر کسی گھر کے بچے آپکی عزت نہیں کرتے تو سمجھ جائیں اس گھر کے بڑے آپکی غیر موجودگی میں آپکو اچھے الفاظ سے یاد نہیں کرتے..!
عورت کی خوبصورتی "حیاء" میں اور تحفظ صرف "حجاب" میں ہے %💯
اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن برے کے لئے برے مت بنو
کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو پر خون سے پانی نہیں 💯
ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ🩶
زندگی میں سب سے بڑی خوشی یہ جاننے میں ہے کہ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے۔ ❤️💯
عورت کبھی کسی ایک مرد کی نہیں ہو سکتی یہ کہنے والے ایک بار اپنی ماں کی طرف دیکھ لیا کریں 🙂
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain