لوگ کہتے ہیں پہلے سنبھل جاؤ پھر نکاح کرنا
لیکن میرا اللہ کہتا ہے " تم نکاح کرو تمہیں سنبھالنے کی ذمہ داری میری ہے۔ ✨️💯
کوشش کریں جو دُکھ آپ نے سہے ہیں
وہ آپ کی وجہ سے کوئی اور نہ سہے 🖤
دولت پر عورتوں سے زیادہ مرد مرتے ہیں
آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ اکثر مرد حضرات جائیداد میں سے اپنی بہنوں کو حصہ نہیں دیتے 🙂💯
کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے۔🖤
اگر وہ صرف مجھے دھیان سے سُنے تو اسکے علاوہ میرے لیئے کوئی دلکش نہیں 💫🥰
کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہوں گے یہ ہے ایک مرد کی وفاداری 💯🙃
کسی کو حد سے زیادہ اہمیت نہ دیں، اس کے رویے میں ایک چھوٹی سی تبدیلی آپ کو بہت تکلیف دے گی۔ 💯🙂
مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔😢
سچ بولنے کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ لوگ تمہیں سننا چھوڑ دیتے ہیں، مگر ضمیر ہمیشہ مطمئن رہتا ہے...💯🙂
کچھ مرد شہزادیاں نہیں مانگتے ۔ان کے لیے مخلص عورت کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ ❤️🫰
وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے باقی تو صرف تھکن ہے۔ 💞✨️
سب لوگ آپ کے پاس موجود نعمتوں پہ خوش نہیں ہوتے سب کو سب نہ بتایا کریں۔ 💯🙂
داڑھی مـیں ہر مرد شہزادہ اور ♥️🙂
حجاب میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے ❤️🙃
ہائے افسوس 💔
پہلی اولاد بیٹی ہونے پر شوہر نے ہسپتال میں ہی بیوی کو طلاق دے دی 🥹
وزیر آباد
عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے...!!!🌸
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے ❤️🩹♡
"عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمہارے ہاتھوں میں بھی بیٹی ہو گی ♥️🌸"
ایک ہاتھ میں دنیا کا سُکھ دوسرے ہاتھ میں تیرے جانے کا دکھ 🥀
"ہر شخص ایک مُدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے۔"🌸💜
اگر آپ اپنے من پسند شخص سے 8 سکینڈ گلے ملے تو آپ کا 80 فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے ♥️🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain