Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

رِشتے صرف وُہی قائم رہتے ہیں جس میں دونوں ایک دوسرے کو کھونے سے ڈرتے ہیں۔۔۔ 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

سب کچھ میسر ہے سوائے زہنی سکون کے 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو کسی بھی وقت کسی بھی بات پہ روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے۔۔۔ 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ نکمے ہیں تو مذہبی عورت سے شادی کر لیں تا کہ وہ غربت کو امتحان سمجھے اور آپکو مجازی خدا..💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

سب کُچھ مَت کہو کہ وہ تُمہیں بُوجھ سَمجھیں، خُود کو ِاس حد تک دَسْتیاب مت کرو کہ وہ تُمہاری قَدر کھو دیں، تُم ان کے لیے اِنتظار کرتے رہو اور وہ اپنی زِندگی میں مَگن ہوں۔۔۔!!
اپنی ذات کی حفاظت کرو کسی سے اِس درجے تک لگاؤ مَت رکھو کہ ان کی غیر مُوجودگی تُمہاری زندگی کو بے معنی بنا دے کہ اُن کا مِزَاج تُمہارے مِزَاج کا تَعَیُّن کرے۔۔۔!!
المُخْتَصِر۔۔۔!!
کبھی مُحبَت نہ کرو۔۔۔!!
کسی دَسْتیاب شخص سے تو ہرگز نہیں۔۔۔ 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

مرد نے کبھی نہیں بتایا کہ طعنے، دباؤ اور دفتر کی تھکن کیا ہوتی ہے
مگر عورت نے دو وقت کا کھانا بنانے کو 'نوکرانی' کہہ دیا۔💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

" اور پھر مرد کو اگر سمجھا جائے تو وہ بُہت معصوم بھی واقعی ہوتا ہے ، وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پُونجی لُٹا دیتا ہے جو اُس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی ، آپ اوروں کو چھوڑیں بس ایک نظر اپنے بابا کی طرف ہی دیکھ لیں! ۔ " 🖤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

*عزت*❤️
*عورت کی عزت کرنا*
*ایک عزت دار مرد کی نشانی ہے*🥰❤️

XtylisH_KhaN_@
 

اِس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا کہ آپ آنکھیں بند کر کے کِسی اور کی موجودگی کو محسوس کریں اور آنکھیں کھولنے پر آپ کے پہلُو میں کوئی اور شخص ہو۔ ♥️ ( - امرتا پریتم )

XtylisH_KhaN_@
 

اور یہ محبت کا حق ہے کہ تم اسے حلال بناؤ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

"محبت کرنے والا مرد ایک سمجھدار عورت کو بھی بچی بنا دیتا ہے، اور ایک ضدی اور انا پرست مرد بچی کو بھی سمجھدار عورت بنا دیتا ہے" ♥️☺️🦋

XtylisH_KhaN_@
 

وہ لوگ بے چین رہتے ہیں جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے۔۔۔ 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

~ اس عورت کو کبھی مت کھونا جس نے تمہارے سارے عیب دیکھے ہوں پھر بھی تم سے محبت کرے.💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک مرد کبھی بھی وفادار عورت کو نہیں سمجھ سکتا کیونکہ اسے غرور ہوتا ہے کہ مجھے چاہنے والی بہت ہیں۔
پر ایک وفادار مرد کبہی بہی اگنور نہیں کرے گا۔۔
💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہنے والا دروازہ
"توبہ کا دروازہ ہے"💗💯
❤😇

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے دل کا راستہ مرد کے بھری ہوئے جیب سے ہو کر گزرتا ہے۔ 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

جو تمہارے خوش ہونے پر خوش ہوں اور تمہارے غمگین ہونے پر غم میں ڈُوبیں اُن سے چاہے خون کا رشتہ نہ ہو. اصل میں وہی تمہارے اپنے ہیں ❣️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بڑا مظبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا ❤🩹😌

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے !♥️🌸🙌🫀

XtylisH_KhaN_@
 

جن گھروں میں عورتیں فیصلے کرتی ہیں، وہاں بھائی بھائی سے چھپ کر ملتے ہیں اور مدد کرتے ہیں کہ کہیں بیوی یا بچے ناراض نہ ہو جائیں۔"💯🙂