Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔✨🖤
~جلال الدین رومی

XtylisH_KhaN_@
 

"اُس مرد سے بڑا نا مرد کوئی نہیں ہے جس پر ایک عورت بھروسہ کرے اور وہ اُس عورت کی عزت کو سرِ بازار رُسوا کر دے 🙂💔🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت کی توہین کے لیے یہی کافی ہے کہ تم اسکی موجودگی میں دوسری عورت کی خواہش رکھو۔ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

انسان اپنی محبوب عورت کے ساتھ کہیں بھی رہ سکتا ہے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

زمین پر سب سے خوفناک دشمنوں میں سے ایک وہ جو آپ کا دوست ہونے کا دکھاوا کرتا ہے۔ 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ مردوں کا جنازہ ہی اِنہیں پہلی بار مسجد لے کر آتا ہے اور کچھ عورتوں کا کفن ہی اِنہیں پہلی بار پردہ کراتا ہے 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت صرف اُس مرد سے ڈرتی ہے جو اُسے سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے بیوقوف اور بڑبولے آدمی سے عورت ڈرنے کا دکھاوا کر سکتی ہے ڈرتی کبھی نہیں 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

صرف غلط ہونے پہ وضاحتیں نہیں دی جاتیں کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے ~ 🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

جیسے ماں نہیں بتاتی کے وہ کیوں پریشان ہے ، ایسے ہی ایک عمر گزر جانے کے بعد بچے بھی نہیں بتاتے کے وہ کیوں اُداس ہیں ۔ 🙂♥️

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ عورتیں صرف بچوں کی خاطر رشتہ نبھا رہی ہوتی ہیں 💔

XtylisH_KhaN_@
 

💕خوش رہا کریں ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں، یہاں عارضی ٹھکانا ہے ، حق سچ کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں ، مدد کریں خوشیاں بانٹیں.💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

(ایک کڑوا سچ)🙂
مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے۔
توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔ مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے............✨🌸
-

XtylisH_KhaN_@
 

احترام ایک ایسا قدم ہے جو محبّت سے ہزاروں میل آگے ہے ۔۔۔!!🤎✨

XtylisH_KhaN_@
 

کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے جنکو آپ زندگی کہتے ہیں 😢

XtylisH_KhaN_@
 

جی ہاں ہر لڑکی جسمانی تعلق ضرور چاہتی مگر صرف اپنے من پسند مرد کے ساتھ نہ کے مردوں کی طرح ھر عورت کے ساتھ 😏💯

XtylisH_KhaN_@
 

قدر کرنا سیکھیں جن حوروں کی آپکو طلب ہے
بنت حوا انکی سردار ہے 👑♥

XtylisH_KhaN_@
 

بڑا آدمی وہ ہے جو اپنی عورت کی عزت کرے
💕💯

XtylisH_KhaN_@
 

زیادہ تر عورت کا پسندیدہ مرد بےروزگار ہوتا ہے 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا__!! 🖤
#-🅝 🇴 🇲 🇮  - - 🩶🪽

XtylisH_KhaN_@
 

💕مرد کے کردار کا پتہ لگانا ہے تو اسکی بیوی سے پتہ لگاؤ ماں، بہن اور بیٹی کے ساتھ تو کم ظرف شخص بھی صحیح رہتا ہے.🙃💯