Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

سب لوگ آپ کے پاس موجود نعمتوں پہ خوش نہیں ہوتے سب کو سب نہ بتایا کریں۔ 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

داڑھی مـیں ہر مرد شہزادہ اور ♥️🙂
حجاب میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے ❤️🙃

XtylisH_KhaN_@
 

ہائے افسوس 💔
پہلی اولاد بیٹی ہونے پر شوہر نے ہسپتال میں ہی بیوی کو طلاق دے دی 🥹
وزیر آباد

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے...!!!🌸

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے⁦ ❤️🩹♡

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمہارے ہاتھوں میں بھی بیٹی ہو گی ♥️🌸"

XtylisH_KhaN_@
 

ایک ہاتھ میں دنیا کا سُکھ دوسرے ہاتھ میں تیرے جانے کا دکھ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"ہر شخص ایک مُدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے۔"🌸💜

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ اپنے من پسند شخص سے 8 سکینڈ گلے ملے تو آپ کا 80 فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے ♥️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"آپکو جو حاصل ہے، وہ کسی کو لاحاصل اور کسی کی آرزو بھی ہو سکتا ہے" ♥️🤌🏻

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین مانیں آپکا وجود قابلِ رشک ہے ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں اکثر ایسے لوگوں کو چھوڑ دیتا ہوں ، جو یہ سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے ۔۔۔۔ 🙌🏻💌🔥

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنی بیٹی کو جہیز کے نام پر کپڑے جوتے دینے کی بجائے اس کے نام ایک گھر کروں گا.. کیونکہ سُنا ہے, شادی کے بعد بیٹی کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

وہ مرد بنو جسے عورت چاہے
وہ نہیں جسے عورت چاہیے 🙂💫

XtylisH_KhaN_@
 

تمہارے پاس ہر مسئلے کا اک ہی حل کیوں ہوتا ہے مجھے چھوڑ دینا 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جو سچ میں تمہیں چاہے گا وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا".💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کو آزاد چھوڑ دیں۔محبت اب وہ نہیں رہی جو کبھی تھی اور شاید یہی تقدیر ہے کہ جو شخص آپکی زندگی میں خوش تھا وہ اب آپکی غیر موجودگی میں خوش رہنا چاہتا ہے دل کو دُکھ ہوتا ہے مگر کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی خوشی میں اور زیادہ خوش رہے۔۔
🙃💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ پہلا شوہر تھا جس نے اپنی جھوٹی میڈیکل رپورٹس بنوائی تھی کہ وہ باپ نہیں بن سکتا۔
صرف اس لیے کہ کوئی اس کی بیوی کو بانجھ ہونے کا طعنہ نہ دے۔۔ اور نہ ہی اس کی ماں اسے دوسری شادی کرنے پر مجبور کرے۔ 🌸🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب دو طلاق یافتہ لوگ آپس میں شادی کرتے ہیں تو بستر پر چار لوگ ہوتے ہیں
اور جب دو محبت میں بارے لوگ شادی کرتے ہیں تو بستر پر کوئی بھی نہیں ہوتا 💯🙃