Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"____ ایک عربی سے پوچھا گیا تم بیٹیاں پسند کرتے ہو یا بیٹے ____؟
اس نے فوری کہا بیٹیاں ____،
پوچھا گیا وہ کیوں ____؟
کہنے لگا میں بہت کھانے والا انسان ہوں جب میں چھوٹا تھا میری ماں مجھے اپنے ہاتھ سے کھانے کھلاتی تھی جب بڑا ہوا تو میری بیوی مزے مزے کے کھانے کھلاتی تھی پھر میری بیٹی پیدا ہوئی تو جب بھی کوئی لقمہ مجھے اچھا لگتا وہ بیٹی اٹھا کر میرے منہ میں ڈال دیتی تھی پھر میرا ایک بیٹا ہوا خدا کی قسم جو لقمہ مجھے پسند ہوتا وہ اٹھا کر خود کھا جاتا تھا بس اس لیے مجھے بیٹیاں پسند ہیں!
یہ حقیقت ہے بیٹی اپنے حصے کا باپ کو کھلا کر راضی ہوتی ہے اور بیٹا باپ کو کھا کر بھی راضی نہیں ہوتا۔!" 🥰💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"کسی سے محبت کا ختم ہو جانا بھی ایک نعمت ہے۔" 🥀🖤

XtylisH_KhaN_@
 

جب خود کو باپ کی جگہ کھڑا کیا تب سمجھ ایا لوگ پہلی اولاد بیٹا کیوں مانگتے ہیں 🥲💯

XtylisH_KhaN_@
 

انعام کی توقع کیے بغیر احسان کریں اور یقین رکھیں کہ ایک دن کوئی آپ کو اسی طرح احسان لوٹائے گا۔ 💯

XtylisH_KhaN_@
 

"____ دلہن شام 5 بجے تک ہال میں بیٹھی رہی،
بے شرم دولہا جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر برات واپس لے گیا ____💔🙂
(لودھران پنجاب)

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی تربیت اچھی ہو تو عورت کا بہترین محافظ مرد ہوتا ہے۔۔۔۔ ❤️
✨🖤✨

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں جسم کے حصول کی خواہش نہ رکھنے والے لوگ سچے عاشق نہیں بلکہ نفسیاتی مریض ھوتے ہیں،
💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"___ ہمارے معاشرے کا کڑوا سچ 💯
جب مال دار مرد رشتہ بھیجتا ہے تو گھر میں خوشی کی لہر دوڑتی ہے اور جب غریب مرد رشتہ بھیجتا ہے تو استخارے شروع ہو جاتے ہیں۔!" 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

سفید جھنڈا لہرانے سے معافی نہیں ہونی چاہیے مدرسے کا بدلہ مندر سے چاہیے
پاکستانی عوام 🚨

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ کہتے ہیں پہلے سنبھل جاؤ پھر نکاح کرنا
لیکن میرا اللہ کہتا ہے " تم نکاح کرو تمہیں سنبھالنے کی ذمہ داری میری ہے۔ ✨️💯

XtylisH_KhaN_@
 

کوشش کریں جو دُکھ آپ نے سہے ہیں
وہ آپ کی وجہ سے کوئی اور نہ سہے 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

دولت پر عورتوں سے زیادہ مرد مرتے ہیں
آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ اکثر مرد حضرات جائیداد میں سے اپنی بہنوں کو حصہ نہیں دیتے 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے۔🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اگر وہ صرف مجھے دھیان سے سُنے تو اسکے علاوہ میرے لیئے کوئی دلکش نہیں 💫🥰

XtylisH_KhaN_@
 

کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہوں گے یہ ہے ایک مرد کی وفاداری 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کو حد سے زیادہ اہمیت نہ دیں، اس کے رویے میں ایک چھوٹی سی تبدیلی آپ کو بہت تکلیف دے گی۔ 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔😢

XtylisH_KhaN_@
 

سچ بولنے کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ لوگ تمہیں سننا چھوڑ دیتے ہیں، مگر ضمیر ہمیشہ مطمئن رہتا ہے...💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ مرد شہزادیاں نہیں مانگتے ۔ان کے لیے مخلص عورت کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ ❤️🫰

XtylisH_KhaN_@
 

وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے باقی تو صرف تھکن ہے۔ 💞✨️