آپ جب سے میرے ساتھ دمادم کے ذریعے جڑے ہیں آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ آج ایک لائن میرے لئے بھی سپرد قلم کردیں، تنقید، نصیحت، شکوہ، اختلاف، رہنمائی چاہے کچھ بھی ہو آپ کا عطا کردہ ہر لفظ بسرچشم ہوگا کیونکہ زندگی سیکھنے کا نام ہے۔ ❤️
سب عورتوں کو انہیں مردوں نے دھوکہ دیا جس کے ساتھ وہ دل سے چلی ہیں، ورنہ مرد کے پاس اتنا دماغ نہیں کہ وہ عورت کی دماغ سے کھیل جائے!! عورت اپنے من پسند مرد کے لئے رعایت کرتی ہیں دماغ کی کوئی بات نہیں سنتی۔۔ اور اسی لئے دل کی بات مان کر بیوقوف کہلائی جاتی ہیں! 💯🙂
معذرت الفاظ برے ہیں لیکن حقیقت ہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایک مخصوص عضو کی بنا پر آپ مرد ہیں تو یقین جانیں وہ کتے کے پاس بھی ہے۔ اگر آپ عورت کی عزت نہیں کرسکتے، اسے تحفظ نہیں دے سکتے، اس کے سامنے نظریں نہیں جھکا سکتے تو آپ کچھ بھی ہو سکتے ہیں لیکن ایک اصلی مرد نہیں۔۔۔۔ > مرد ہونا جسم کا نہیں، کردار کا معیار ہے۔ > مردانگی عضو سے نہیں، کردار سے پہچانی جاتی ہے۔ جو عورت کی عزت نہ کرے، اس کے سامنے نظریں نہ جھکا سکے، وہ مرد کہلانے کے لائق نہیں۔ 🙂💯