اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ عورت تمہیں حقیقت میں کیا کہنا چاہتی ہے تو اسکی بات نہیں سنو بلکہ اس کی طرف دیکھو .🌸💯
ہر مضبوط شخص کے پیچھے
ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے ____🙌🙂
جِسے ہر مرد اچھا لگے , اُسے عورت نہیں کہتے.♡
کبھی کبھی روزگار کی فکر
مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے-
یا ﷲ ہر بیروزگار کو حلال رزق عطاء فرمائے-
آمین.🤲🏻
عربی کہاوت ہے
کہ اگر یوسف کی کوئی بہن ہوتی تو وہ انھیں
کبھی کنویں میں نا پھینک کر آتی
اس دنیا میں ماں کے بعد اگر کوئی عورت آپ کو ماں کی طرح پال سکتی ہے تو وہ آپ کی بہن ہے👀❤️👑
"تلخ حقیقت"
اس معاشرے میں بیروزگار نوجوانوں اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو سب سے زیادہ کراہت و حقارت کا سامنہ کرنا پڑتا ہے..!!!😌✌
ازدواجی زندگی میں سب سے اہم چیز صبر ہے محبت نہیں ، محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ 🌸💯
عورت کا سب سے بڑا خسارا ایک کم ظرف مرد سے محبت ہے 🖤
مرد حفاظت تو كرتا ہے مگر صرف اپنے گھر کی عورت کی..!
💯🙂
محبت میں مرد کی سچائی کی پہلی علامت یہ ہے کہ وہ ڈرپوک ہوتا ہے عورت نوجوان ہو اور محبت میں سچی ہو تو دلیر ہوتی ہے۔ ♥️🙂
ایسے لوگوں پہ وقت جذبات اور احساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مستقبل کا حصہ نہ ہوں !!🤍🥺🌼🍃
آپ اپنے پیارے کی غیر موجودگی میں یتیم ہی رہیں گے ، چاہے ساری دنیا آپ کو گلے لگائے ۔ 🔥♥️
دنیا کی خوبصورت ترین عورت آپ کی ماں ہے ♥
💕دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا خود اچھے
بن جانا ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے 💯❤️
مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو اپنی عزت کرتے ہیں، دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں، خلوص سے معذرت کرتے ہیں، اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں! ✨🌼🩷
محبت کے لئے خوبصورت عورت ❤️
کی تلاش نہ کریں
آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے
وہ خوبصورت ہو جائے گی.💯❣️
اگر دُکھ میں کوئی اپنا ساتھ ہو تو آپ کُھل کے رو سکتے ہیں۔ 🙃💯🥀
"مرد کی زندگی کا سب سے بدترین خسارہ تب ہوتا ہے
جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں
رخصت ہوتے ہوئے دیکھتا ہے"🙂💔
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا ❣
اور نہ ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے 🥰💯
تمہیں بھی ہونا چاہیئے تھا
میری مصروفیت میں میرے ساتھ
میں اتنا وقت تو نکال سکتا تھا
کہ میں تمہارے لئے اپنے بال سنوارتا ،
تو لوگ مجھے تمہارا نام لے کر تنگ کرتے
اور میں شرماتا
تمہیں بھی ہونا چاہیئے تھا
تمہارے نام پر میری خوشی دیکھنے کیلئے
💕🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain