Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

★ XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

*پھول دینا محبت نہیں بلکہ پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے🤎*

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

"عورت کی بربادی اسی وقت شروع ہوجاتی ہے جب اسکے حسن کی تعریف ایک نامحرم مرد کررہا ہو اور وہ کم عقل اس پر خوش ہو رہی ہو۔۔"
.💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

کسی کو سر پر چڑھانا ہو تو اسے وقت سے پہلے رپلائی کرنا شروع کر دو۔ چوبیس گھنٹے میسر رہنا شروع کردو۔ اسکے ساتھ دل و جان سے مخلص ہو جاؤ۔ اور آخری بات اسے بتا دو گے کہ اب تمھارے بغیر رہنا مشکل ہے۔ پھر اس کا بدلنا دیکھو۔
یاد رکھنا! جب ظرف والوں کی عزت کی جاتی ہے ناں انھیں وقت دیا جاتا ہے وہ آپ کی قدر کرتے ہیں۔ اور اگر آپ غلطی سے بھی آپ نے کسی کم ظرف سے دل لگا لیا، آپ اسے عزت دوگے وہ خود کو توپ چیز سمجھے گا۔ آپ اسے وقت دو گے اسکے نخرے عروج پر پنہچیں گے۔ آپ اسے بتاؤ گے کہ تمہارے بغیر جینا مشکل ہے پھر وہ آپ کو جینے نہیں دیگا۔
🙁💔

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پہ ہوتا ہے 🩷

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

اگر آپ چار شادیاں نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں
اپنی اکلوتی بیوی کو چار مختلف ناموں سے پکار لیا کریں تاکہ آپ کی روح کو تسکین مل جائے
.💕💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

*محبت میں یہ خوف کیوں مسلط رہتا ہے*❤🩹🥺
*کہیں میرے سوا کوئی اور عزیز تو نہیں اُسے

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ عورت ہمیشہ بےبس ہی رہتی ہے عورت اتنی بے بس ہوتی ہے کہ وہ نکاح کے بعد بھی اس ڈر سے نہیں نکل پاتی کہ کب کس وقت اسے تین الفاظ بول کر در بدر کیا جاۓ 💔

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

مرد کی شدید جنسی خواہش نے ہر عورت کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا ہے کہ
وہ خوبصورت ہے۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

معاشرے کے دباؤ نے عورت کی فکری صلاحیت کو اس قدر کمزور کر دیا ہے کہ وہ صرف اپنے اعضاء کو نمایاں کر کے دکھانے کو ہی اپنی اصلی آزادی سمجھتی ہے ۔
۔🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

۔۔ اِس زمانے میں ۔
مرد کا عِشق جسم ھے ۔۔ اور عورت کا عِشق پیسہ ھے 🤬💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

"اور پھر اس نے اپنےگھر والوں کی عزت بچانے کے لیے ماں کا سب سے لاڈلہ بیٹا برباد کر دیا "
🥀💔

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

بہترین ہے وہ محبت جس میں چاہنے کا جذبہ مرد کی طرف سے ہو 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

شوہر کا احترام کرنے والی کی تربیت میں اس کی ماں کا بہت بڑا کردار ہوتا ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا جسے آتا ہو ایک ہی عورت پر دل پابند رکھنا 💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

ایک عورت اتنی حاسد ہوتی ہے کہ وہ اپنے من پسند شخص کے لیے ایک دوسری عورت کو برباد کرنے کے لیے جادو ٹونا، تعویذ، گنڈے فساد بڑکاوے، بہکاوے، کردار کشی یہاں تک کہ جان لینا سب کچھ کر سکتی ہے۔!"
۔😢💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

سب سے نادان عورت وہ ہے جو ایک شادی شدہ مرد کی یہ باتیں سچ مان لیتی ہے کہ وہ اپنی بیوی سے خوش نہیں یا یہ کہ وہ اُس سے زیادہ تم سے محبت کرتا ہے
😐💯

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

محبـت اور عـزت کـے لئـے جھـک جائیـں ، لیکـن جھـک کـر محـبت اور عـزت نـہ مانگیـں
۔💯😌

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

"_____ سسرال میں شوہر اور میکے میں بھائی مضبوط ہو تو لڑکی کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے۔!" 💯🥀

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

جو جتنا تمہارا ہے، تم بھی اس کے اتنے ہی رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے... ✨✌🏻

XtylisH_KhaN_@
 ★ 

یہ تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے 🖤