عورت کبھی کسی ایک مرد کی نہیں ہو سکتی یہ کہنے والے ایک بار اپنی ماں کی طرف دیکھ لیا کریں 🙂
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے...!!
شادی کے بعد اگر اپنے ماں، باپ اور بہن بھائی برے لگنے لگیں تو سمجھو آپ نے غلط جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے
❤️💯
شوہر کے لباس میں بیوی کی نفاست
اور عورت کے لباس سے مرد کی غیرت جھلکتی ہے ♥️💯
آپ جب سے میرے ساتھ دمادم کے ذریعے جڑے ہیں آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
آج ایک لائن میرے لئے بھی سپرد قلم کردیں،
تنقید، نصیحت، شکوہ، اختلاف، رہنمائی چاہے کچھ بھی ہو آپ کا عطا کردہ ہر لفظ بسرچشم ہوگا کیونکہ زندگی سیکھنے کا نام ہے۔ ❤️
مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے، کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ تکلیف میں ہیں ! 🙂💔
•
شکر ادا کیجیے اس بات پر جو اپکو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے 🙂❤️🩹
تلخ حقیقت
لوگ ذات سے باہر شادی نہیں کرتے
لیکن
ساری ساری رات فون پر باتیں کر لیتے ہیں 🔥💯
جوانی اتنی صاف رکھو کہ بیٹی ہو پچھتاوا نہ ہو🥀🦋🌸🫀🤗❤️✨
کبھی خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں، یقین جانیے آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے✨🥀
میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رہے ۔ 🙂💯
سب عورتوں کو انہیں مردوں نے دھوکہ دیا
جس کے ساتھ وہ دل سے چلی ہیں،
ورنہ مرد کے پاس اتنا دماغ نہیں
کہ وہ عورت کی دماغ سے کھیل جائے!!
عورت اپنے من پسند مرد کے لئے رعایت کرتی ہیں دماغ کی کوئی بات نہیں سنتی۔۔
اور اسی لئے دل کی بات مان کر بیوقوف کہلائی جاتی ہیں! 💯🙂
عورت کو جسم ڈھانپنے کیلئے کوئی ایک روپے بھی نہیں دیتا
اور کپڑے اتارنے کیلئے لوگ اپنی ساری دولت لٹا دیتے ہیں 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain