Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

کانچ کے خوابوں پر جب حقیقت کا پتھر لگتا ہے توکرچیاں بہت دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہتی ہیں

YaAr22
 

" یہ حقیقت بھی کیا تلخ ہے
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں "

YaAr22
 

Ab tak to dil ka dil se taruf na ho saka
Mana ke us se milna milana bohat hoa
Kia kia na ham kharab hoye hain magar ye dil
Aey yaad-e yaar tera thekana bohat hoa

YaAr22
 

چراغ لے کے پھرا ڈھونڈھتا ہوا گھر گھر
شب فراق جو مجھ کو رہی سحر کی تلاش

YaAr22
 

ایک ہنستے غریب کو دیکھا __"🌸
کتنی دولت تھی اُس کے چہرے پر💯

YaAr22
 

مجھے سے منسوب تھیں داستانیں کئی، ایک سی ایک نئی خوبصورت مگر اک جو الزام تھا، وہ تیرا نام تھا..

YaAr22
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ہو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا؟؟

YaAr22
 

ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ
ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

YaAr22
 

زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی...

YaAr22
 

میرپور آزاد کشمیر پہلا شہر جس میں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہو چکے ہیں😍۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ پوری دنیا میں سے اس بیماری کو ختم فرما دے
آمین۔۔۔

YaAr22
 

ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا کئی بار ہم بکھر بھی جاتے ہیں..

YaAr22
 

تلاش اسے کرتے ہیں
جو گم ہو
اور گم وہ ہوتے ہیں
جسے آپ پا چکے ہوں۔۔

YaAr22
 

Judge our talent competition 
Hahahaha iSs se beHtaR tO yE tHa aDmin K FB ki tarHa viDeos Add kaR LetY...iSs KaBarr kO lAaNy ki kyA zAroOraT tHiii😂😂😂

YaAr22
 

Talent competition starting in 24 hrs
damadam ko tiK tOk bAnneY me 24 gHanTy reHty hAin😂🤣😂🤣😂

YaAr22
 

وفا کے قید خانوں میں
سزائیں کب بدلتی ہیں
بدلتا دل کا موسم ہے
ہوائیں کب بدلتی ہیں
میری ساری دعائیں
تم سے ہی منسوب ہیں ھمدم
محبت ہو اگر سچی
دعائیں کب بدلتی ہیں
کوئی پاکر نبھاتا ہے،
کوئی کھو کر نبھاتا ہے
نئے انداز ہوتے ہیں
وفائیں کب بدلتی ىیں...!!!

YaAr22
 

یے جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اُڑا مُجھے ارش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا یے کمال ہے

YaAr22
 

ابر بہار آج کیوں اشک بار ہے
یقینا در حبیب سے رخصت کا بار ہے
یہ شدت گرج زخم دل کی پکار ہے
کانپتے لبوں سے سسکیوں کا اظہار ہے
یہ بجلیاں آتش ہجر کی ادنی سی تار ہے
اک بےنوا کی عرض کا اس میں شعار ہے
گرد ابر ،ابر کی بے خودی کا اظہار ہے
مطر ابر،ابر کی بےکسی کا سوز و گزار ہے

YaAr22
 

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا ٖغم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

YaAr22
 

وہ شرارتیں، وہی شوخیاں، میرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گٸے میرے رات دن، اسی بات کا تو ملال ہے

YaAr22
 

میں سنجیدہ ہوں ۔
میرے ہنسنے کا رونے سے ۔
بہت گہرا تعلق ہے ۔
میری طرف دیکھو ۔
سنو !
ان قہقہوں کی گونج ۔
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر ۔
زرا سا بھی گماں گزرے ۔
قسم لے لو !
مجھے ہر اس بات پر ۔
ہنسنے کی عادت ہے' ۔
میں جس پر رو نہیں سکتا