آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک
دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ
دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک
عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک
پرتوِ خُور سے ، ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ، ایک عنایت کی نظر ہونے تک
یک نظر بیش نہیں فُرصتِ ہستی غافل !
گرمئ بزم ہے اِک رقصِ شرر ہونے تک
غمِ ہستی کا ، اسدؔ ! کس سے ہو جُز مرگ ، علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا_
جہاں دل جھکا وہیں سر جھکا_
بس ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا_
نہ سوال کر نہ جواب دے_
🥀وہ مانیں نہ مانیں یہ مرضی ہے انکی
🖤مگر ان کو پر نم منا کر تو دیکھو
بُھل گئے ہو کر کے قول وفا دے سوچ ناداں کیتھے گئے وعدے۔۔۔
اِک ناتا تُجھ سے جوڑ لیا سب اپنوں سے منہ موڑ لیا۔
محبت یوں بھی ہوتی ہے
🖤 ہمیشہ چپ رہا جا ئے, کبھی کچھ نہ کہا جائے
مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نا دل مر بھی رہا ہو، تو کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے
"کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں میں , کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا , اور کتنی بےبسی ہوتی ہے سہنے والوں کی🍂
ردی کا بھی کوئی بھاؤ ہوا کرتا ہے افسوس مگر یکطرفہ جذبات
..اس سے بھی گئے گزرے ٹھراۓ جاتے ہیں
🖤...اپنے آپ کو خود چپ کروانے سے بڑی کوئی اذیت نہیں
اس رنگ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ...!!!
موجود تو ہوتے ہیں پر میسر نہیں ہوتے...!!!
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ 😐
ذکر مکاں نہ کر کسی۔۔۔۔۔۔ بے گھر کے سامنے
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی___ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی🙂
کسی کے ہاتھ سے چھوٹے اگر شیشے کا پیمانہ۔۔۔
چھلک جائے اگر سفر مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آ ئیں گے
ٹو ٹنے والے قیا مت کی انا رکھتے ہیں۔
کبھی جو بھولنا چاہوں نہ جانے کیوں
میرے دلبر مجھے ٹیم یاد آتے ہو۔۔۔۔🥀
کچھ راستوں پرقدم نہیں دل چلتے ہیں۔
🔥
جنہاں عکس پکایا دلبر دا ..
تصویر دی حاجت نہیں رکهدے..
الجھے تو تلخیوں کی حد سے گزر گئے
ٹوٹے تو کرچیوں کی حد سے گزر گئے
نفرت ہوئی تو بے انتہا ہوئی
چاہا تو چاہتوں کی حد سے گزر گئے.!!!
بیانِ حالِ دلِ ناصبور کون سنے ــــــــــــــــ؟
یہاں تو عشق و محبت بھی اب نصابی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain