ذرا دیکھو مری آنکھوں کے آنگن میں کہیں کچھ خواب کے منظر امیدوں کی ہری بیلیں تمناؤں کی روپہلی چمکتی دھوپ تو پھیلی نہیں ہے یا کہیں کوئی یہ بنجر سا خرابہ ہے جہاں شبہات کے آسیب بستے ہیں...
اسے کہنا.. ابھی خواب باقی ہے. جو عمر بیتی تھی محبت میں. اس کا عذاب باقی ہے....
کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا
چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے!!! لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے!!!
اب شام ھوئی جاتی ھے اور شام بھی گہری__! اے صُبح کے بُھولے ھُوئے___گھر کیوں نہیں آتا
میں نے بھی قہقوں کے لبادے اوڑھ کر !! ثابت یہ کردیا کہ میرے پاس غم نہیں!!
چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی۔۔۔☕ سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا۔۔۔❤
دلوں میں فرق آجاۓ تو تعلق 🥀🖤نبھاۓ نہیں جاتے گھسیٹے جاتے ہیں
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا_ جہاں دل جھکا وہیں سر جھکا_ بس ہاتھ جوڑ کر بیٹھ جا_ نہ سوال کر نہ جواب دے_
🥀اب! حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں 🔥اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی
...جو آپ کی خاموشی پڑھ سکے ... وہی آپ کے لفظوں کا مستحق ہوتا ہے
کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گرتے ہیــــں ... کســی سے اپنا دکھ کہنے سے کہیں اچھا ہے دکھ کو اندر رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے ......!!!
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
یہ اداس اداس پھرنا یہ کسی سے بھی نہ ملنا یوں ہی بے سب🥀ہیں کوئی سانحہ تو ہوگا۔
✅وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے 🔥کسے اسے سمجھایا بہت ہے
تنہائیوں میں سکون ہے 🥀 محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔
وہ بھی رہتا ہے کہیں مگن!!!!!!!!!! میں بھی اب خاموش رہتا ہوں
نِگاہ کے کَاسِے میں دیِد کا سِکہ... جُو تُم اُچَھالُو تو غنِی ھو جَاؤں...