ایک تعلق ، بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!
مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا؟؟؟......
کچھ انسان سب کچھ ہو سکتے ہیں - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتے ، انہیں جب بھی موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتے....!!!
جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو
ھر ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ھے .... ﻭﮦ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭼﺎھے ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ھو ... ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ ھو ...!!
صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا
کئی اجنبی تیری راہ میں ، میرے پاس سے یُوں گُزر گئے
جِنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہُوئی ، تیرا نام لے کے پُکار لُوں
مدت کے بعد اس نے سر ِانجمن قتیل
دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر دیا
قتیل شفائی
وقت کیا چاہتا ہے یہ کبھی سوچا ہی نہیں
مصلحت تیرے فقیروں میں کہاں سے آئی
صبا اکبر آبادی
زندگی کی خوبصورتی رشتوں کی بدولت ہے ۔انسان کی سب سے بڑی ضرورت انسان ہے ۔اگر انسان خوش ہوتو اس کو اپنی خوشی کو ضرب دینے کے لیے ایک انسان چاہیے ہوتا ہے اور اگر انسان غمگین ہو تو اسے اپنے غم کو تقسیم کرنے کے لیے ایک انسان چاہیے ہوتا ہے
ہر موڑ پہ ابرک ہمیں ہوتا ہے گماں یہ
اس موڑ پہ ہم پھر سے کہانی میں ملیں گے..🔥
لاحاصل میں کشش ہے حاصل تو اپنی کشش کھو دیتی ہے ...🍁
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں...!!! گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ھیــــں ......!!
بزم عشق میں چلتا رہا قافلہ صحرا بہ صحرا...
نہ لیلی اونٹ سے اتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا !
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں... ...تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا...
مسلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں ؟
🔥
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ھے ... کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا ......!!!
آج شب برات ہے
کوئی بات جس سے کسی کا دل دُکھا ہو تو
ہو سکے تو معاف کر دینا
آج کی رات نہ جانے کس کس کا نام دنیا سے مٹا دیا جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain