کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا ؛ پر ان سے تعلعقات بہت گہرے ہوتے ہیں تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک رشته، لالچ سے پاک خدمت، اور... خودغرضی سے پاک دعا، سچےرشتے کی دلیل هوتی هے......
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہی چھوڑتا
جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آغاز میں ہوتے ہیں قدر کھو دیتے ہیں لوگ چیز کے مل جانے کے بعد
وجہ پوچھنے کا وقت ہی نہیں ملا وہ لہجہ بدل کے اجنبی ہوتے گئے
کس کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل 🌚 کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
تمہیں یہ بھی کبھی خیال آیا ؟؟ کہ۔۔۔۔۔۔کوئی راہ دیکھتا ہو گا
تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا، یعنی کبھی دریا نہیں کافی، کبھی قطرہ ہے بہت...❤
زندگی میں اس سے زیادہ افسوس کا مقام اور کیا ھو گا جب آپ کے خلوص اور اچھائی کو بھی "مطلب" سمجھا جائے .....!!!
آنکھوں میں نمی سی ہے چُپ چُپ سے وہ بیٹھے ہیں نازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانہ ہے
لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے..
اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آیا ہوں..!! 🌚
زندگی جتنی بھی دکھی کیوں نہ ہو۔۔۔ جینے والوں کو پھر بھی پیاری ہے۔۔۔