لوگ تو لوگ ہوتے ہیں
کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی
ہمارا تماشہ بنا ہی دیتے ہے
مدت سے آرزو تھی کہ فرصت ملے
ملی تو اس شرط پہ کہ کسی سے نہ ملیں
زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر۔
دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
غم وخوشی کا توازن کسی کو کیا معلوم
ہزار اشک نکلتے ہیں اک خوشی کے لیے۔
خوشبو ، مثالِ برق ، چمک جائے گی متینؔ !
لہجے کے پھول ، شاخِ زباں پر کھلاکے دیکھ
جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہے
دل کے آتش دان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے
زبان دل کی حقیقت کو کیا بیاں کرتی
کسی کا حال کسی سے کہا نہیں جاتا
نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی ہم نے
تجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ہے😑😑😑
ہر سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیــــں ... پر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے .....!!!
کچھ سوال جان لیوا ہوتے ہیں - جواب لینے کیلئے نہيں پوچھے جاتے جان لینے کے لئے پوچھے جاتے ھیں.....!!!
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے
محلوں کی آرزو ہےکہ برسات تیز ہو___
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم .... کوئی اپنے سوا نہ تھا
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہان کوٸی نہ ہو،
ہم سخن کوٸی نہ ہو اور ہم زبان کوٸی نہ ہو۔۔
پھر یوں ہوا اس کے سبھی خواب چھوٹ گئے۔
پھر یوں ہوا کہ دل سے اتر ہی گیا وہ شخص۔
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ ٹھر جا! تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
نفرت کمزور محبت کے وجود سے جنم لینے والی وہ مغرور اولاد ھے جِسے پالتے پالتے نسلیں اُجڑ جاتی ھیں
اگر آپ چاھتے ھیں کہ لوگ آپکی پیٹھ پچھے تعریف کریں تو آپ جتنا جلدی ھو سکے فوت ھو جاٸیں کیونکہ جیتے جی تو ایسا ھر گِز ممکن نہیں
دنیا بہت عجیب ھے،جب تک چلنا نہیں سیکھا ھوتا تو کوٸی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جاٸے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاھتے ھیں
نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain