Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

دیوار سے لگے شیشے
اور دل سے لگے رشتے
ہمیشہ غفلت سے ٹوٹتے ہیں... ~

YaAr22
 

وقت وہ کوہِ گراں ہے کہ جس کے ملبے تلے،
صرف انسان ہی نہیں، خواب بھی دب جاتے ہیں۔

YaAr22
 

تلاشِ گمشدگاں میں نکل چلوں،لیکن...........!
یہ سوچتا ہوں کہ کھویا ہوا ہوں میں بھی ....!!

YaAr22
 

کون جانے پھر کہان گئی ہو گی..
خواہش جب بے مکاں ہوئی ہو گی

YaAr22
 

کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی

YaAr22
 

کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتیں وہی آپ کی زندگی کا اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!

YaAr22
 

ڈاکٹر کی کوئی بھی دوا روح کی اس بے چینی کو کبھی ختم نہیں کر سکتی جو کسی کو اذیت یا تکلیف دے کر پیدا ہوئی ہو

YaAr22
 

سب سے بڑی بد نصیبی دل کی غفلت ہے اور سب سے بڑی خوش نصیبی دل کی بیداری ہے۔

YaAr22
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﺮﺽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ.....!!!!

YaAr22
 

دشمنوں سے زیادہ وہ دوست خطرناک ہوتے ہیں جو منافق بن کر آپ کے جذبات سے کیھلتے ہیں

YaAr22
 

ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں کہ وہ ناراض ہے یا بیزار۔۔

YaAr22
 

انسان کی تمام فطرتوں میں سے ... المناک فطرت یہ ہے کہ ۔۔۔. "اسے". مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے .......!!!

YaAr22
 

یہ دنیا پجاری ہے اپنی خواہش کے مطلب کی
جس خواہش میں مطلب نہ ہو اسے عشق کہتے ہیں

YaAr22
 

گُزرتے جا رھے ھیں ماہ و سال زندگانی
مگر اِک غم پسِ عُمرِ رواں ٹھہرا ہوا ھے۔!!!

YaAr22
 

زندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہوں ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔

YaAr22
 

کہ تم دنیامیں ہرشخص سےجیت سکتےہو
لیکن اس سےکبھی نہیں جیت سکتے
جوتمہارےلیےجان بوجھ کرہارجائے

YaAr22
 

کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گِرتے ہیں دُکھ کہہ دینے سے کہیں اچھا ہے دُکھ کو اندر ہی رکھ کر اپنی ذات فنا کردی جائے....!!!

YaAr22
 

بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے

YaAr22
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!

YaAr22
 

دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے ... کہ دلداری کی ساری عمر نیست و نابود کر دیتا ہے .......!!!