انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!
دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں ،،
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری ،،،
شروع ہوا تھا ابھی اور قریب ختم ہے اب_
یہ زندگی کا سفر کتنا مختصر ٹھہرا_
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ ۔ ۔جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے
اور کچھ نا بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
ہر سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیــــں ...
پر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے .....!!!
بَددعا کبھی زبان سے نہیں دی جاتی وہ جو آنسو پلکوں پہ اَٹکا رہ جائے بذات خود ایک بَددعا بن جاتا ہے۔
آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی
رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں ان کے پیچھے بہت سی حکمتیں ہیں یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں۔
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
چلو اب گھر چلیں بشر ، بہت آوارگی کر لی😔
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے، انھیں آخر بچھڑنا تھا..
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ،ﻟﮩﺠﮯﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺭﻭﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ، ﻟﮩﺠﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
وقت گزر ہی جاتا ہے
کوئی حرف ، حرفِ آخر نہیں ہوتا
کوئی شخص، شخص آخر نہیں ہوتا۔۔!!
کھو گیا ہوں کہیں اپنے ہی تعاقب میں !
مل سکا خود سے تو اک روز ملاؤں گا تمہیں
نہیں رہتا کوئی شخص ادهورا کسی کے پیچھے وقت گزر ہی جاتا ہے کچھ پاکر بھی کچھ کهوکر بھی
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو
اس چھاؤں سے دھوپ ہی بہتر ہے۔
رشــتوں کا ایــک روپ مـطـلب پــــرستی بھی ہے کٹھ پتلی کیطرح جـی حـضــــوری کــرتے رھو تـــو سب ٹـھیک ورنہ رشتہ کچے دھاگے کی مانندٹوٹ جاتا ھے
وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں
انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain