ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺍﮮ ﻭﻗﺖ، ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ !
ﮐﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ، ﺗِﺮﯼ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ !
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی""
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا""
_” سبھی قہقوں سے ، سوگوں سے، روگوں سے
ہائے ! دل بھر گیا اب لوگوں سے 🔥
کبھی کبھی،
حالات کے چابک،
اور وقت کا ہتھوڑا،
ہماری ذات کو ، اتنی تکلیف نہیں دیتے، جتنا بے تحاشہ ،
چاہنے والے، کے الفاظ اور سلوک!!
کوئی منزل نہیں ہوتی اس کی
مُحبت , راستہ ہی راستہ ھے۔ 
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا، دیکھے گا، کہیں دستک تو نہیں …
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا
کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے
ہر کسی کو ایک حادثے کی ضرورت ہوتی ہے
قافلے راکھ ہوئے —- دشتِ جنوں میں کتنے...
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے
غَمِ زِندگی، غَمِ بَندگی، غَمِ دو جَہاں، غَمِ کارِواں
میری ہَر نَظر تیری منتَظر، تیری ہَر نَظر میرا اِمتحاں 💔💞
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر
دیر تک کاسہِ درویش ___ اگر خالی رہے
شاہ کے ہاتھ سے سلطانی چلی جاتی ہے
سوگ مرنے والوں کا ہو تو تین دن اور بچھڑنے والوں کا ہو تو تمام عمر ٹھہرا رہتا ہے___
پلکوں پہ سو گئی ہے امیدوں کی روشنی۔۔۔۔۔۔!!!!!!
ہم زندگی میں کر کے__۔۔چراغاں اجڑ گئے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
جوﻧﮩﯽ ﺍﺷﮏ ﮔِﺮﺗﺎ ﮨﮯ، لفظ ﭘﮫﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﮐﮫ ﮐﮩﺎﮞ ٹھہرتا ﮨﮯ حاشیہ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ
بڑی چاہ ہے مجھے بوڑھے چہروں سے
قید ہوتی ہے ان میں اک زندگی ساری♡♡
ہر شخص پارسائی میں عمدہ مثال تھا،
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر۔🥀
اپنے گھر خود ہی پشیمان سا لوٹ آیا ہوں
میں سمجھتا تھا اسے میری ضرورت ہوگی
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﺠﮭﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ، !!
ﯾﮩﺎﮞ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮬﮯ..!!
کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain