حرف تسلی تو, اک تکلف ہے جسکا درد اسی کا درد, باقی سب تماشا ہے.
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا کسی کا “کاش” اور کسی کا “اگر” رہ ہی جاتا ہے۔
ایک مدَّت سے تیری یاد بھی نہ آئ ہمیں..!! اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں..!!
اکثر ھم ترس جاتے ھیــــں کچھ ایسے لفظوں کو اور جملوں کو جو ھمیں جینے کا حوصلہ دیتے ھیــــں اور جن سے امید ھوتی ھے وہ اکثر بےپرواہ ہی رھتے ھیــــں
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں
کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!
توڑنا بہت آسان ہوتا ہے ... چاہے وہ بھروسہ ہو ... مان ہو ... یا دل ہو ... احساس اس وقت ہی ہوتا ہے ... جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے ... لہذا ... توڑنے سے بہتر جوڑ کر رکھیں .......!!!
سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!
وقت گزر ہی جاتا ہے کوئی حرف ، حرفِ آخر نہیں ہوتا کوئی شخص، شخص آخر نہیں ہوتا۔۔!!
دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے ... کہ دلداری کی ساری عمر نیست و نابود کر دیتا ہے .......!!!
_ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ
کتنی آوازیں ہیں یہ لوگ ہیں باتیں ہیں مگر ذہن کے پیچھے کسی اور سطح پر کہیں چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا___
کاسۂ دستِ عشق ، —خالی ھے ! 👌👌👌ھم بھی رَد ھو گئے، دُعا کی طرح !!!
انسان انسان کو ڈس رہا ہے.. اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے