احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں......!!!!!
ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ
کبھی کبھی نہ ہماری نیندیں پوری ہوتی ہیــــں ... نہ خواب پورے ہوتے ہیــــں ... ھم لوگ ادھورے ہی رہتے ہیــــں ... لیکن عذاب پورے ہوتے ہیــــں ........!!!