تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش
میں اپنے گاوں کے کچے مکان سے بھی گیا
کچھ حادثوں سے گرگئے محسنؔ زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔
اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکاٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس چلتی ہے کو ئی کندھا نہیں دیتا۔
جب ہم بڑے ہوگئے۔ ہم خاموشی سے کتنا بدل گئے کے اب ہم بڑے ہوگئے۔۔۔
دوستی کا رشتہ بہت ہی خا ص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے
کبھی کبھی صرف وہ شخص ہی مصیبت میں نہیں ہوتا جو آزمایا جا رہا ہوتا ہے بلکہ کبھی کبھی وہ شخص زیادہ مصیبت میں ہوتا ہے جو آزما رہا ہوتا ہے.....!!!!!
انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اس کی محسوس کرنے کی حس نا ہو
ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے
کبھی کبھی نہ ہماری نیندیں پوری ہوتی ہیــــں ... نہ خواب پورے ہوتے ہیــــں ... ھم لوگ ادھورے ہی رہتے ہیــــں ... لیکن عذاب پورے ہوتے ہیــــں ........!!!
ہم سب کہیں نا کہیں اپنی زندگیوں میں کچھ ایسے رشتے جوڑنے میں جُٹے ہوئے ہیــــں ... جس کے لئے ہمیں ہر دن ... ہر رات ... ہر لمحے ... اپنے آپ کو توڑنا پڑتا ہے .........!!!
"خاموشی" ایک ایسی عبادت ہے
"فرشتہ" اُسے لِکھ نہیں سکتا
"شیطان" اُسے بگاڑ نہیں سکتا
اور
"ربّ" کے سِوا کوئی اُسے جان نہیں سکتا
pHirr cHanginG 😂🤣😂
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر اک سے نہیں کی جاتیں ,
وہ ميری زيست کو آیا تھا ___ لگانے پيوند
وہ ميری ذات کے دھاگوں ميں اُلجھ بيٹھا
دل میں تو رنگ رنگ کے نقش و نگار تھے
کمبخت کس خیال میں ویرانہ ہو گیا
راز کھول دیتے ھیں______ نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش ________محبت کی زباں ھوتی ھے
سما جاتا ہے آنکھوں میں، وہی جذبوں کا بھیگا پن
کہیں جب رات ڈھلتی ہے، مجھے تم یاد آتے ہو...
سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دھلیز پر!!
ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے!!🍁
دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور وہ انسان ہے جو دھوکہ ملنے پر بھی دوسروں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا، اپنے اندر ایسے شخص کو تلاش کیجئے جسے اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جینا آتا ہو.....!!!!!!
وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جوزندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کہتے ہیں اور سنتے ہیں یقین جانئیے زندگی انھیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain