Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی ؔ
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے ۔

YaAr22
 

ڈوبنا ہی پڑتا ہے اُبھرنے سے پہلے،
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا

YaAr22
 

درد سب کے ایک جیسے ھیــــں ... مگر حوصلے الگ الگ ھیــــں ... کوئی بکھر کر مسکراتا ھے ... تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ھے ......!!!

YaAr22
 

جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔

YaAr22
 

میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیئے بھی دور ہوا...،
کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے!

YaAr22
 

وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے
؟کیا کہتے ہیں اسکو ہاں ،،،محبت،،، محبت اب کون کرتا ہے

YaAr22
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر

YaAr22
 

یار من, عشق طلب, عشق میں سب, عشق سند
جذب من, عشق اذل____ عشق ابد, عشق احد

YaAr22
 

اب میں رھتا ھُوں ملال میں گُم
خُود سے غافل تیرے خیال میں گُم

YaAr22
 

رُتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے...
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر....

YaAr22
 

خاموشی کو وہی لوگ پسند کرتے ہیں۔۔
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں ۔۔

YaAr22
 

پرائے جام پہ کب انحصار اپنا ہے ،
تُجھے شراب کا ہم کو خُمار اپنا ہے !

YaAr22
 

نیند کو آج بھی شکوہ ہے ____ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے

YaAr22
 

آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ھر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں

YaAr22
 

صبر کے گھونٹ کچھ اتنے کڑوے ھوتے ھیــــں ... کہ پوری زندگی کی مٹھاس چین لیتے ھیــــں .......!!!

YaAr22
 

کل بھی صدیوں کی مسافت سے پّرے تھے دونوں
درمیاں _______آج بھی پڑتی ہے وہ دیوار کہ بس!

YaAr22
 

یہ تغافل میری الفت آزمانے کے لئے
آزمانے کے لئے یا ستانے کے لئے

YaAr22
 

کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں
جو اپنے دُکھ سناتے ہوئے
یوں ہنستے ہیں کہ سننے والا رو پڑے..

YaAr22
 

دل کا بوجھ کسی کے سامنے ہلک کرتے کرتے بعض دفعہ ہماپنی ذات کو ہی دوسروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں ـــــ،* پریشانیاں بتانے سےکم ہو سکتی ہیں۔۔ لیکن! اس کوبتائیں جو اس قابـــــــــــــل ہوں....!!!

YaAr22
 

ضمیر بیچنے والوں نے کیا ُخوب کام کیا.🔥
ِجسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا