Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
اسے اتنی گرمئ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے
یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو

YaAr22
 

Jo zubaan se beyaan nahin hote,
Unhi lafzon se ashkk bante hain..

YaAr22
 

Aaj aansuu tum ne poncchhe bhi to kya,
Yeh to apna umr bhar ka kaam hai..

YaAr22
 

.
.
.
.
.
.
.
.

YaAr22
 

ہمارے دل پہ ہمارا قابو اُس وقت تک نہیں ہوتا جب تک ہمیں کوئی سبق نہ سیکھا دے۔۔۔۔

YaAr22
 

یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے۔۔۔۔
کہ میری تلاش میں بہار آج بھی ہی۔۔۔

YaAr22
 

ہم کو ملی نہ تم کو ملی وہ
چاہت ہی کچھ ایسی تھی

YaAr22
 

یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی
پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی

YaAr22
 

تم تو کہتے تھے ہر شام یاد کریں گے تجھے
تم بدل گۓ ھو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ھوتی

YaAr22
 

فصلِ گُل دُھوم سے آئی ہے پر، اے رَشڪِ بہار
اِڪ تِرے پاس نہ ہونے سے خِزاں ٹھہری ہے

YaAr22
 

..روحیں اداس ہیں
😲جوان نسلوں کی!!

YaAr22
 

تمہیں کیا بتاؤں کہ تم میرے کیا ہو؟؟
میری زندگی کا تم ہی اسرا ہو۔۔۔

YaAr22
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

YaAr22
 

چپ کیوں ہو تم بولو ذرا کیا مجھ سے چھپا رہے ہو۔۔۔۔
ملتے نہیں مل کے بھی تم کہاں دور جا رہے ہو۔۔۔

YaAr22
 

پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئ
جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے

YaAr22
 

ایسا نہ ھو کہ درد بنے دردِ لادوا
ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو

YaAr22
 

مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے

YaAr22
 

چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے د ن رات کی طرح

YaAr22
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا

YaAr22
 

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا