پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں ۔۔!
💔💔
تـــھوڑا سا دل کـــو
اداس کرلیا کرو.،
ہـــم سـے دور رہــنے
کا احساس کرلیا کرو.،
ھمـــــیشہ ہــم ہـــی
یاد کرتے ہیں آپـکو.،
کبــــھی آپ بــھی
ہمیں یاد کرلیا کرو. . .
سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر🔥
کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر
وہ اس قدر حق جتاتا تھا مجھ پر🍂🍁
جیسے میرے سوا اسکا کوئی تھا ہی نہیں۔!!!
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
انسان کتنا ہی انا والا اور سخت مزاج ہو. جب محبت کے جذبے کو سمجھنا شروع کرتا ہے تو خود بخود نرم ہوتا چلا جاتا ہے.
محبت کی یہی خوبی ہے کہ یہ انا کو توڑ کر ہمیں جھکا دیتی ہے. جو لوگ جھکنے اور ٹوٹنے سے ڈرتے ہیں، وہ کھل کر محبت نہیں کرپاتے.
یا شاید محبت کا جذبہ ان سے خود ہی دور چلا جاتا ہے.💙🕊
🔥


میری بانہوں میں بس اک بار سمٹ کر جائے اس کو جانا ہے تو پھر مجھ سے لپٹ کر جائے اس کا مطلب تو یہی ہے کہ جدا ہونا ہے جب کوئی جاتے ہوئے جام الٹ کر جائے میرے چہرے کو بھی تفصیل سے پڑھ لے کوئی جلدی جلدی نہ ورق ایسے پلٹ کر جائے اس سے کہنا میرے سائے میں نہ آکر بیٹھے ایک گرتی ہوئی دیوار سے ہٹ کر جائے عشق دیمک کی طرح ہے اسے تتلی نہ سمجھ
ایک لمحے میں یہ انسان کو چٹ کر جائے💕

🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں....!
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا...!!💔
مجھے زندگی کی دعا نہ دو
مجھے زندگی کی طلب نہیں
کبھی جینا مجھکو عز یز تھا
یہ سزا سہی مگر اب نہیں
💔💔
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا -_____؟
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے۔. ۔۔۔۔۔!!!🖤
💔💔💔
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ !
💔💔
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا!
💔💔
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے ___ تمہاری بات ٹالی ہے !!!
تو سمجھتا ھے کی جینے کی ہوس ہیں مجھ کو،،،،!!!
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنہ کب ہے،،،،،
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں❤
💔ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے
ہجر___میں اکثر یہ کمال ہو جاتے ہیں
💔💔
وصل سے پہلے ہی وصال ہو جاتے ہیں
-" کتنـی اذیـت ہـے اس احسـاس مـیں، مُجھـے تُجـھ سـے ملے بنـا ہـی مـر جـانـا ہـے_" 🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain