😓ضدی ہے مگر تھک جائے گا💔
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا😭
میرے جان و دل_________ میرے ہمسفر
میں اداس ہوں کوئی بات کر..... ¡¡!! 😞😞
تیرے لب ہلیں_____________ تو کٹے سفر.
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
کوئی بوجھ ہو تو_____________ اتار دے
کوئی خوف ہو تو____________ نکال دے
میرا ہاتھ ہے_______________تیرے ہاتھ پر
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
نہیں________________ یاد کتنے برس گئے
تیری گفتگو کو_______________ ترس گئے
میری کھڑکیاں______________دیوار و در
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
تجھے_________ چپ ہے کیسی لگی ہوئی
ابھی عمر تو ہے______________ پڑی ہوئی
ابھی مسکرا_____________ابھی غم نہ کر
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😢
😥.سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
💔" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
شبِ اِنتظار کی کشمکش میں ، نہ پُوچھ کیسے سحر ہُوئی،
کبھی اِک چراغ جلا دیا. ،،،،،،،،،،،، کبھی اِک چراغ بُجھا دیا،
وقت کی چال میں نہیں آیا
میں ابھی جال میں نہیں آیا
اُس نے بھی دفن کر دیا ماضی
میں بھی پھر حال میں نہیں آیا
💔💔
تجھ سے بچھڑ کر ہم نے یوں بھی وقت گزارا کبھی زندگی کو ترسے، کبھی موت کو پکارا
᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱
تمہارے بعد اب جو چاہے رکھ لے مجھے
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے💔💔
مہرباں ہم پہ ہر اِک رات ہوا کرتی تھی
آنکھ لگتے ہی ملاقات ہوا کرتی تھی
ہجر کی رات ہے اور آنکھ میں آنسو بھی نہیں
ایسے موسم میں تو برسات ہوا کرتی تھی
جو ظاہر ہو جاۓ ___ وہ درد کیسا..!!
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا..!!
میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
💔میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں💔
💔نہیں کسی کو میرا خیال تو نہ سہی💔
میں خود بھی کون سا اپنا خیال کرتا ہوں
شاید کے جل کے راکھ ہوجائیں سارے درد و غم!
چلو صاحب خود کو آگ لگا کر دیکھتے ہیں!🔥
🍂🍁
🔥زندگی نے جس جہنّم سے گُزارا ھے ہمیں🔥
💔بَعد مَرنے کے ہماری مغفرت تو بنتی ھے💔
دسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی شامیں
کہر میں لپٹی دھندلی سی صبحیں
درختوں سے گرتے ہوئے خشک زرد پتّے
وہ گاؤں کے تمام رستے محبتّوں کے تمام رشتے خیال آباد کرتے ہیں تمہیں سب یاد کرتے ہیں
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا
💔🔥
تھی اگر کوئی شکایت تو بتایا جاتا
یار ایسے تو نہیں چھوڑ کے جایا جاتا♥️
ہائے یہ اشک نہیں مجھ سے سنبھالے جاتے
ہائے یہ درد نہیں مجھ سے چھپایا جاتا♥️
عشق کی مار نہیں مجھ سے سہاری جاتی
ہجر کا بوجھ نہیں مجھ سے اٹھایا جاتا♥️
کاش اک بار تو مٹّی سے لپٹتی مٹّی
کاش اک بار تو سینے سے لگایا جاتا
تیرے گاؤں کی طرف جاتے ہوئے رستے پر میں نے کل شام کو دیکھا تیرا سایہ جاتا
اف توبہ پیار دا ناں نہ چیساں اگاں مول کڈھیساں ساہ نئیں_
سن مل گیا لیکھا لیکھیاں دا تئیں ڈھول تے ککھ شکوہ نئیں_
مئیں آپڑیں سستی مستی وچ کیتی ہستی دی پرواہ نئیں_
چنگا کیتا ای سٹیا ای ذیشان نوں تیرے پیار دے قابل ھا نئیں-
"سسکیاں لے لے کر روتا ہے وجود میرا 😭
نوچ نوچ کر کھا گئ ہیں یادیں تیری "💔
کسی سے میری منزل کا پتا پایا نہیں جاتا
جہاں میں ہوں وہاں فرشتوں سے بھی جایا نہیں جاتا
مَحبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا
💔💔
یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں..
💔💔
راتوں کوجاگنے کی عادت نہ تھی مجھے.
شاعری محبت کا خون مانگتی ہےصاحب،،
اشعار اگر کہنے ہوں تو_ یار گنوانا پڑتا ہے.!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain