Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں
ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہے
لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لو
جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران ذیشان جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

انہیں کہنا
کہ ھم نےچھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے ساحلوں پے چھوڑ آئے ہیں ہمیں معلوم ہے ھے درد موسم کی رضا کیا ہے ھم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں!!

ZEESHAN+JUTT
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں
وفا بن کر تم میں💞❤

ZEESHAN+JUTT
 

" نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں ؛ جنہیں سر درد کا نام دیتا ہوں ۔ " 💔🌚

ZEESHAN+JUTT
 

شدید۔بخار۔دکھتی آنکھیں۔پھٹتا سر
تکلیف دہ پسلیاں اور سلگتی روح 💔😭
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے۔کہ آچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے💯
💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

اگر میں کسی کو پسند ہوں تو بتا دو🙈🙈🙊*
*تاکہ میں روز PoSt کیا کروں😁* 🤣🤣🤣🙈🙈🥀❤
#😍👈 👉 *Jaldi Bato*

Romantic Poetry image
Z  : تیرا کنگن تیرا جھمکا اپنی جگہ😂 ہاۓ تیری پائیل توبہ توبہ🙈🙈 - 
اچانک دم گھٹنے لگا ہے میرا 
نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہو گا
Z  : اچانک دم گھٹنے لگا ہے میرا نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہو گا - 
ZEESHAN+JUTT
 

بہت سوچ کے سوچا کنارا کر لیا جاے😏
فقت تیری یادو پے گزارہ کر لیا جاے😔
اک وہ بھی تھا وقت اجنبی تھے دونوں ❤
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جاے
❤🥀.💔

ZEESHAN+JUTT
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں جرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا کاٹتا ہوں ذندگی بھر میں نے جو بویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی ذیشان غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں.

ZEESHAN+JUTT
 

کسی شب ہجر میں اعلان سنو میرے مرنے کا تو
خوشی سے "إناللہ وإنا إلیه راجعون" کہنا نہ بھولنا..

💔میرے "تابوت" پر تم "سسکیاں" لکھنا💔
اور لکھنا کہ "ہجر" میں "مر" گیا آخر💔
.😢😢😢
Z  : 💔میرے "تابوت" پر تم "سسکیاں" لکھنا💔 اور لکھنا کہ "ہجر" میں "مر" گیا آخر💔  - 
ZEESHAN+JUTT
 

کسی آسیب کا سایہ ھے , میرے کمرے میں
جو کہ ہر وقت مجھے خودکشی سیکھاتا ھے.😢😢😢

ZEESHAN+JUTT
 

اداس رکھے گا مجھے ساری عمر
جو تیرا کچھ دنوں کا قیام تھا مجھ میں۔۔۔!!!
😢😢😢

ZEESHAN+JUTT
 

ایک درویش میرے جسم کو چھو کر بولا ،،!!
عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے،
💔💔💔

اذیت بھری زندگی ہے
ہاۓ کیا لذت دے گی موت بھی🍁🙂🖤
Z  : اذیت بھری زندگی ہے ہاۓ کیا لذت دے گی موت بھی🍁🙂🖤 - 
ZEESHAN+JUTT
 

ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبطِ محبت اور بھی ہے ایک قیامت بیت چکی ہے، ایک قیامت اور بھی ہے ہم نے اُسی کے درد سے اپنے سانس کا رشتہ جوڑ لیا
ورنہ شہر میں زندہ رہنے کی، اِک صورت اور بھی ہے ڈوبتا سوُرج دیکھ کے خوش ہو رہنا کس کو راس آیا دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے
صرف رتوں کے ساتھ بدلتے رہنے پرموقوف نہیں اُس میں بچوں جیسی ضِد کرنے کی عادت اور بھی ہے صدیوں بعد اُسے پھر دیکھا، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے، درد میں شدّت اور بھی ہے میری بھیگتی پلکوں پر، جب اُس نے دونوں ہاتھ رکھے
پھر یہ بھید کھُلا، اِن اشکوں کی کچھ قیمت اور بھی ہے اُس کو گنوا کر ذیشان اُس کے درد کا قرض چکانا ہے
ایک اذّیت ماند پڑی ہے، ایک اذّیت اور بھی ہے___!!💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

وہی ہُـوا ناں۔۔۔!
کہا نہیں تھا۔۔۔۔کہ عہد الفت۔۔۔
سمجھ کـے باندھو۔۔۔۔نبھا سکو گـے۔۔۔؟؟
مُجھـے سمـے کی تمازتوں سـے۔۔۔۔بچا سکو گـے۔۔۔؟؟بہت کہا تھا۔۔۔۔صباحتوں میں بہل نہ جانا۔۔۔۔مُجھـے گِـرا کے سنبھل نہ جانا۔۔۔۔
بدلتی رُت میں۔۔۔۔بدل نہ جانا۔۔۔۔
بہت کہا تھا۔۔۔۔بہل گئے ناں۔۔۔۔
کہا نہیں تھا۔۔۔۔سنبھل گئـے ناں۔۔۔۔
وہی ہُـوا ناں۔۔۔۔بدل گئـے ناں.....!!

ZEESHAN+JUTT
 

کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا...😪💛وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا...😊 وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں..😍😍 اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا...😢💔