Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

*مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا*
*جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا*💔🥀

ZEESHAN+JUTT
 

ﭼﻠﻮ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ،۔۔ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﻼ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﯽ
ﺧﯿﺎﻝ ﻭ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺏ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ZEESHAN+JUTT
 

*پھربارشیں توہونی تھیں*
*میں نےہوا کو دکھ جوسناۓتھے۔۔۔۔*💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

میں نے اسے بتایا کہ تم میرے لئے اہم ہو،
پھر اس نے قدر کرنا چھوڑ دی۔

ZEESHAN+JUTT
 

سیکھ گیا وہ مجھ سے محبت کرنا__😟😟
اب جس سے کرے گا کمال کرے گا.. 💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

❤️ دل نہ توڑا کریں
"صاحب"
بڑا درد ہوتا ہے 💔
# …💕💕💕۔…

ZEESHAN+JUTT
 

تم مجھے بھول بھی جاو، تو یہ حق ہے تمہیں
میری بات اور ہے ، میں نے تو محبت کی ہے 🔥

ZEESHAN+JUTT
 

*وہاں بھی تمھــــاری ہی آرزو ہو گی*
*جہاں سنا ہے بہت سی حــــوریں ہوں گی*

ZEESHAN+JUTT
 

کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ 💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔

Z  : ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮨﻮﻟﯽ ﮨﻮﻟﯽ ﭘﺘﺎ لگ ویسی ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟٹ ﺟﯿﺎ ﻧﯿﮟ ❤ﮨﻮﻧﺪﺍ - 
ZEESHAN+JUTT
 

ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی...!!!
اُنہیں شُمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا..!!!

ZEESHAN+JUTT
 

تجهے ترس کیوں نهیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے هوے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجهے مانگا بهی تو اسی سے هے

ZEESHAN+JUTT
 

چہرہ تو مل جاۓ گا مجھ سے بھی خوبصورت
جب دل کی بات آئے گی نا تو ہار جاؤ گے ___!!!

ZEESHAN+JUTT
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

ZEESHAN+JUTT
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔

ZEESHAN+JUTT
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ♥
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ♥

ZEESHAN+JUTT
 

نہ جانے کیوں میں اپنی لاش کاندھے اٹھائے پھرتا ہوں۔۔۔۔
حالاں کہ قبرستان تو میرے گھر کے پاس ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ZEESHAN+JUTT
 

MILNA HEY TO. MIL. LO IS DUNIAN KEY. CAMAN. MEY
PHIR KIA MILO GEY JAB LAASH. HO GI. KAFAN. MEN

ZEESHAN+JUTT
 

اداسی ایک دم وارد ہوئی ہے
وگرنہ میں بھی اچھا بھلا تھا...

ZEESHAN+JUTT
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں
وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا ہے 🤷🏻