Tum pt Marty hain sahib
To
Kiya
Mar hi dalo gy
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا
کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر
اک بے وفا نے یوں دل توڑا ہے بیاں کیا تو
تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے
پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ہیں ۔
وہی سردی وہی بارش وہی دلکش جنوری ہیں ۔,☔🌧️
حوصلہ دینے جو آتے ہیں، بتائیں انھیں کیا؟
ہم تو ہمت ہی نہیں، خواب بھی ہارے ہوئے ہیں
Kaha sa lao har Roz aik Naya Dil❤️
Torna walo na to tamasha bana rakha Han💔😭
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو
صُبح دیکھی ھی نہیں، شام ھُوئی جاتی ھے
جب کوئى اپنا عادى بنا کر
چھوڑ ديتا ہے
تو صرف آنکھيں نہيں
دل بھى روتا ہے
,
نبھانا جس کو کہتے ہیں
"وہ"
کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے۔۔۔۔۔💔💔
بڑا آسان ہے کہنا
"مجھے"
تم سے محبت ہے۔۔۔۔۔❤❤
کُچھ اپنی طبیعت کو بھی راحت نہیں راس
کُچھ وقت بھی دیتا ہے اذیّت___اُسے کہنا💔
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتےھیں
""یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھیں.
جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___!
اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___!
تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں
درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم..

غیر کے دل میں ا گراُترناتھا
میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔
Good night every one
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
🌹🌹🌹جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو🌹🌹🌹
موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں صاحب ۔۔۔۔🌷
کون چلتا ھے وقت کے ماروں کے ساتھ۔۔۔۔🌷
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے تو ڈر لگتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain