Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

کمال _ کی _ محبت _ کی تم _ نے ''''💔
جان _ جان _ کہتے _ کہتے _ انجان _ بنا _ دیا ''''💔

ZEESHAN+JUTT
 

جب بكھرے گا تيرے رخسار پر تيری انكھوں كا پانی__
تجھے احساس تب ہوگا محبت كس كو كہتے ہيں_

ZEESHAN+JUTT
 

قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ نہ ھو سکا
میں ھر کسی کا ھوگیا ۔ میرا کویٕ نہ ہو سکا

ZEESHAN+JUTT
 

جسے عشق کی ہوا لگی
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی..💔

Z  : جسے عشق کی ہوا لگی اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی..💔 - 
ZEESHAN+JUTT
 

آنکھیں نوچنے کا دل کرتا ہے
ایک بھی دیکھا ہوا سپنا پورا نہ ہو سکا 🥀💔

ZEESHAN+JUTT
 

مسلک عشق میں سنو صاحب...!!
جذبات سے کھیلنا کفر ہے...!!

ZEESHAN+JUTT
 

رات پوری گزار دوں تیری خاطر
اک بارتو کہہ تیرے بن نیند نہیں آتی

ZEESHAN+JUTT
 

مجھ کو فرصت ہی💓💓 کہاں موسم سہانا دیکھوں💕💕
میں تیری زات سے 💓💓نکلوں تو زمانہ دیکھوں💕💕

ZEESHAN+JUTT
 

ہمارا اس سے بچھڑنا بھی رائگاں ہی گیا
اسے ٹھکانہ ملا ہے نہ ہم ٹھکانے لگے۔!!

ZEESHAN+JUTT
 

میں اگ دی تاپ جھل لیساں🔥
تیرا ہجر نی جھلیا جاندا💖💕
مینوں مارو ،ساڑو، بال دیو🔥
میں توں یار نی چھڈیا جاندا💖💞

ZEESHAN+JUTT
 

عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے...!!!!

ZEESHAN+JUTT
 

لَمبی رات وِچھوڑے والی گُزرے سو وَریاں دی
کون لیاوے خبر محمد سَجناں دُور گیاں دی

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی دَلیل ڈُھونڈ نہ پایا تو اَگلے دِن
اُس نے مرے خلوص پہ اِلزام دَھر دِیا..!!!!

ZEESHAN+JUTT
 

بہت اکیلا کردیا ہے اپنوں نےاب پتہ نہیں قسمت بری ہے کے ہم

ZEESHAN+JUTT
 

اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے....

ZEESHAN+JUTT
 

خزاں میں صرف پتے گرتے ہیں لیکن نظر سے گرنے کے لئے ہرموسم مناسب ہے
💝💝

ZEESHAN+JUTT
 

جب جب میں نہ تم سے اظہارِ محبت کیا
تب تب تم نہ بتایا تم میرے قابل ہی نہیں

ZEESHAN+JUTT
 

سئے راہبر ملدن رستے وچ عنوان خصوصی ہک آندا اے
انسان دے اجڑن وسن وچ امکان خصوصی ہک آندا اے
جیویں راز کسے تقریب دے وچ مہمان خصوصی ہک آندا اے
انجے ہر انسان دی زندگی وچ انسان خصوصی ہک آندا اے.

ZEESHAN+JUTT
 

ﻭﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻻ ﺳﻮﭦ ﺑﮩﺖ
ﺟﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﮧ
ﺍﺭﮮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺘﺎﺋﮯﮐﮧ ﮨﻢ
ﺳﻔﯿﺪ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
❤ﻗﯿﺎﻣﺖ ڈﮬﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ