آیا ہے مرے دل کا غبار آنسوؤں کے ساتھ
لو اب تو ہوئی مالک خشکی و تری آنکھ
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا:::💔
🌹🌹🌹جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو🌹🌹🌹
*دور نہیں وہ دن جس دن*
*میرے لئے بھی کفن خریدا جائے گا*💔🥀
ہر آنکھ میں آنسو لانا چاہتا ہوں
میں جوانی میں ہی مر جانا چاہتا ہوں
وہ تنہائی وہی پهولوں والی رضائی
امی کی بہو اس سال بهی نہ آئی
😞😞😞😭😭
#Mental
اس کو بھولنا چاہوں تو کیا کروں اے دل
وہ مجھ میں زندہ ہے خود میری ذات ہونے تک
مجھ کو سبھی چھوڑ جاتے هیں!
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا...
💔
غرور نہیں ہے مجھ میں .
لیکن
ضدی کمال کا ہوں میں.
تیرے پیکر کی،ہر اِک ادا "#الوداع"...!✋
تجھ سے باتیں ختم،روٹھ جانا ختم..💔✍️💔
ایک وقت تھا
جب رات 12 بجے کے بعد بھوت آتماؤں سے ڈر لگتا تھا🙄
لیکن یہ واٹس ایپ اور فیسبک نے ان کا بھی دھندا چوپٹ کر دیا ھے🤣🤣
میں کسٹرڈ بنا رہی ہوں 😍
ادرک میں نے کوٹ لیا ہے اب
آگے کیا کروں... ؟🤔
#__Girls...🙄🙄ki urdu or damgh
گوڈے گوڈے چیکڑ ساڈے ہاؤس دے باہر💃
ہم کی جوتی چیکڑ میں پھس گئ اور پیر آگے لنگ گیا
Ye hoti hy urdu jahlo
انسان کو دو چیزیں تباہ کر دیتیں ہیں ☝️ہسد ✌عرور
ﻓﺎﺻــــــﻠﻮﮞ ﺱﮯ ﺍﮔﺭ
ﻣـــــــﮑﺭﺍﮨﭧ ﻟﻮﭦ ﺁﺉﮯ
ﺗﻢﮩــــــﺎﺭﯼ
ﺗﻮ ﺗﻢﮩـــــﯿﮟ ﺣﻖ ﮨــﮯ , ﮐﮧ ﺗـــﻢ
ﺩﻭﺭﯾﺍﮞ ﺑـــﻨـﺎ ﻟﻮ ﮨـــﻢ ﺱﮯ .
Gud night
*قافلے خاک ھوئے کتنے دشت جنوں میں*
*کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے*
تم سوچتی بہت ہو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست،اصل میں کس کی شکست ہے
کیسے سمجھاؤں یہ___ بات اہلِ دنیا کو۔۔۔!!!
تیری تلاش کو یہ دنیا آوارگی سمجھ بیٹھی ہے۔۔۔!!!
برے ہی ٹھیک ہیں ہم_!!
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری_!!🔥🔥
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain