Damadam.pk
ZEESHAN+JUTT's posts | Damadam

ZEESHAN+JUTT's posts:

ZEESHAN+JUTT
 

وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے........
دل تھا الٹ پلٹ گیا، آنکھ تھی بجھ بجھا گئی

ZEESHAN+JUTT
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو 😏
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😂😂😂😂😂😂😂😜

ZEESHAN+JUTT
 

فرق ان كو پڑتا ھے
جن کے پاس ایک ھو
جنکے پاس ھزاروں ھو ان کو ایک کے جانے
سے فرق نہیں پڑتا

ZEESHAN+JUTT
 

بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں؟؟؟
اداس ہوں تو ہوں،، تمہیں بتاؤں کیوں؟؟؟

Z  : بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں؟؟؟ اداس ہوں تو ہوں،، تمہیں بتاؤں کیوں؟؟؟ - 
ZEESHAN+JUTT
 

جنہیں فرصت نہیں ملتی۔۔۔۔ ذرا بھی یاد کرنے کی
انہیں کہہ دو کہ ہم انکے یاد میں فرصت سے بیٹھیں ہیں۔!!

ZEESHAN+JUTT
 

بہت قدر کی ہم نے
بے قدرے لوگوں کی⁦💔🔥
🔥

ZEESHAN+JUTT
 

لفظ تاثیر سے بنتے ہیں تلفظ سے نہیں ...
اِہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے ...

ZEESHAN+JUTT
 

ہمارے ہونٹوں کو تیرے ہونٹوں کا آسرا ہے
ہمـارا ہنسنا، تمہـارے ہنسنے پہ منحصـر ہے..

ZEESHAN+JUTT
 

جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں ان سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے

Z  : ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ - 
ZEESHAN+JUTT
 

مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا

ZEESHAN+JUTT
 

ہو کبھی جو آرزو مرنے کی
تو تم میری سادگی پر مر جانا😒❤️

ZEESHAN+JUTT
 

کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا.😍
💖💖💖💖

ZEESHAN+JUTT
 

جس دن اپنےآنسو پینا سیکھ لیا تھا👈😥
سچ پوچھو تو اس دن جینا سیکھ لیا تھا 👈💕

ZEESHAN+JUTT
 

خود کو ماضی کا قیدی بنا کر اپنے آپ کو سزا مت دیں
ماضی سزا نہیں ہوتا بلکہ سبق ہوتا ہے

ZEESHAN+JUTT
 

مجھکو ڈر ہے__ ترے بچھڑنے کا،
جا بچھڑ جا کہ__ میرا ڈرجائے..

ZEESHAN+JUTT
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥

ZEESHAN+JUTT
 

تم مجھے خوش رہنے کی دعا نہ دو
مجھے خوشیاں راس نہیں آتیں💔🔥

ZEESHAN+JUTT
 

یہ کون مجھ کو ادھورا بنا کے چھوڑ گیا
پلٹ کے میرا مصور۔۔ کبھی آیا ہی نہیں..!!