جن کے ہونٹوں پہ میرے بوسوں کے نشاں باقی ہیں
آج ان کو میرے ملنے سے حیا آتی ہے
میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے...
میں کہانی سناو تو جشن ہو گا...
🔥♥
کیوں راتوں کی نیند اور سکون چھین لیا گیا مجھ سے
💕M💕
اتنا ضرور بتانا کہ میرا جرم کیا تھا...
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ..! 😓
لبوں کو سی لیا ________ لیکن
💕M💕 صبر آنکھوں سے نا ھوا پھر بھی...!!
میں تو
آئینے میں خود کو تک کے حیران ہوا
Mahii💕
یہ چہرہ کچھ اور تھا ------- پہلے کسی زمانے میں ,,,,
ھائے کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سو جاو 🙈🙈
میں تمہارے پاپا کے پائوں دبا کے آتی ھوں
🙈🙈🙊🙊
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
تیریاں? یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا😂😂😜😉😋😁😂
ھم کیا جانیں دُکھ کی قیمت
ھم کو سارے مُفت ملے ھیں
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا..😢💔😔
*کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے*
*جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں*
😔 *☆M☆* 🔥
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتناچھڑکاھےتو نےزخموں پر
#__لوفر💔🔥
مت پڑھاو محبت کہ قائدے اب ہم کو
اک جان کہ سوا کچھ پاس نہیں میرے....
مجھے آ رزو تھی جس کی وہ پیام آ گیا ہے میرے دل کی دھڑکنوں میں تیرا نام آ گیا ہے یہ کہاں نصیب میرے کہ تو آ پ چل کے آ تا کوئی جذبہء محبت میرے کام آ گیا ہے مجھے کر گیا ہے رسوا تیرا بے رخی سے ملنا جو چھپا تھا راز دل میں سر عام آ گیا ہے جو کروں میں پیار تجھ سے تو برا نہ مان لینا جہاں دل رہے نہ بس میں وہ مقام آ گیا ہے !!!!!
♥♥♥♥
good morning friends
کل رات جانے کیا ہوا.. ؟؟
کچھ دیر پہلے نیند سے کچھ اشک ملنے آگئے کچھ خواب بھی ٹوٹے ہوئے کچھ لوگ بھی بھولے ہوئے کچھ رستے میں بھٹکی ہوئیں کچھ گرد میں لپٹی ہوئیں
کچھ خول میں سمٹی ہوئیں بے ربط سی سوچیں کئی بھولی ہوئی باتیں کئی
اک شخص کی یادیں کئی
پھر دیر تک جاگتا رہا سوچوں میں گم بیٹھا رہا انگلی سے ٹھنڈے فرش پر
اک نام ہی لکھتا رہا .. !کل رات بھی وہ رات تھی، کچھ دیر پہلے نیند سے، میں دیر تک روتا رہا
💛💛💛💛
وه کہتی ہے مجھے تب واقعی تم سے محبت تھی میں کہتا ہوں مجھے تو اب بھی تم سے محبت ہے وہ تب کی بات کرتی ہے میں اب کی بات کرتا ہوں
مگر جو فاصلہ تب اور اب کے درمیان حائل ہے اُسے ہم دونوں سے مل کر بھی
سمیٹا جا نہیں سکتا وہ تب کو پا نہیں سکتی،، میں اب تک آ نہیں سکتا__
♥♥♥♥♥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain