مجھے کافر ہی بتاتا ہے یہ واعظ کمبخت
میں نے بندوں میں کئی بار خدا دیکھا
۔
زندہ مردہ۔
وہ میری شاعری پڑھتی ہے اور بولتی ہے
ہم اپنے بیٹے کو ایسا نہیں بنائیں گے۔
زندہ مردہ۔
20-02-2020
بیس فروری دوہزار بیس۔
میری بستی میں تو تِتلی پر بھی مَر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باؤلی ہو جائے گی___۔
زندہ مردہ۔
میں اُس کے ہمسفر سے ملا اس تپاک سے
اندر سے جل کر رہ گیا باہر سے خوش ہوا۔
زندہ مردہ۔
سَر مستی مِری دیکھ کے ‘ مستوں نے کہا ” مست ”
مَیں رُوزِ ازل ہی سے ہوں دَر عشقِ خدا ‘ مست۔
زندہ مردہ ۔
کیا جانیے کس شوخ کی مستانہ رَوی سے
گُل مست ہیں‘ بُو مست‘ شجر مست‘ صبا مست۔
زندہ مردہ۔
شکر کیجیے یہود و نصاریٰ کی بنائی گئی میڈیسن اپنا اثر دکھانے سے پہلے آپ سے آپکا مذہب نہیں پوچھتی۔
زندہ مردہ۔
بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
آپکی کوئی رائے؟
زندہ مردہ۔
"تم اپنی بہن یا بیٹی کو ویلنٹائن ڈے منانے کی اجازت دو گے؟" .... یہ ھے وہ آرگومنٹ جو ھر سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ھمارے بہت سارے "ایمان فروش" دوست کرتے ھوے نظر آتے ھیں، جی ھاں ان میں اکثریت ان دوستوں کی ھے جو اپنے زمانہ طالب علمی میں کالج یا یونیورسٹی میں "نارمل" زندگی گزارتے گزارتے جب اپنے گھر میں بیٹیوں کی پیدائیش ھوئ تو اپنی آنکھوں پر مزھب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے بچوں کے سر پر ٹوپیاں اور بیٹیوں کے سر پر حجاب پہنا کر اسلام کا ورد کرنا شروع کردیا۔۔۔
زندہ مردہ۔
پیٹ کے نا ہونے سے نیچے تالے نہ لگتے کیونکہ یہ فطری اور حیاتیاتی عمل ہے جو ایک مقررہ وقت کے بعد ناقابل برداشت ہوجاتا ہے.
جو طوائفوں کے گھوڑے پہ سوار ہونے کی کوشش کرتے ہیں ان کے عمل کو پاکیزہ اور پیٹ سے منسوب کرتے ہیں تو ان کی طرف اکیس گولے تھوپ دیے جائیں..
کیونکہ پیٹ سیدھا چکلے پہ نہیں بٹھادیتا کہ چلو اپنا دھن دولت اس "جادو کی پڑیا" سے کماو.۔
زندہ مردہ۔
عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اُس کے جو اُسے پسند آجائے پھر چاہے وہ شرابی ہی کیوں نہ ہو۔
زندہ مردہ۔
دِکھا تو دیتی ہے بہتر حیات کے سپنے
خراب ہو کے بھی، یہ زندگی خراب نہیں ۔
زندہ مردہ ۔
کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ فارسی میں ہے جبکہ قومی زبان اردو...... اور سرکاری زبان انگلش؟ تماشہ صرف اتنا نہیں بلکہ ملک اور قوم کے سیاہ اور سفید کے مالک غیرملکی شہریت کے حامل افراد ہیں....اور عوام مذہب کے نام پہ بکاو مال...... کبھی حب الوطنی کی راہ میں رکاوٹ... غدار کہلانے والی وحشی صفت مخلوق...... اور فریاد کی اصلیت بکواس................. لعنت ہے مجھ سے ادیبوں پہ جو اس حال میں بھی کتوں کی طرح بھونک بھونک کر آقاوں کے آرام میں خلل ڈالنے سے گریز نہیں کرتے.۔
زندہ مردہ۔
قاتل کی بندوق سے زیادہ طاقت صحافی کے کیمرے میں ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کیمرہ کسی بکے ہوئے دلال کے ہاتھ میں نہ ہو۔
زندہ مردہ۔
چائنہ میں کرونا وائرس کے آتے ہی وہاں کی حکومت نے 7دن میں 1,000 بیڈ کا ہسپتال بنا ڈالا۔ اور کیماڑی کراچی میں پر اسرار زہریلی گیس پھیلنے کی وجہ سے لوگوں نے 5روپے والا ماسک 30روپے میں بیچنا شروع کر دیا ۔
یہ ہے ہمارا ایمان۔
یہ ہے ہماری انسانیت ۔
یہ ہے ہماری تعلیمات ۔
زندہ مردہ۔
تنھنجي ڪاوڙ ۾ آ ڪرب گھڻو
تنھنجو پيار الائي ڇا ھوندو۔
زندہ مردہ۔
چلو مرشد کی گردان میں ہم بھی بہہ جاتے ہیں. ۔
مرشد رسمن دوا دیں، علاج نا کیجئے،
مرشد گنہگار ہیں، محتاج نا کیجئے،
مرشد لذتِ خلش کے پیروکار ہم سہی،
مرشد طلبگار ہیں، یوں برباد نا کیجئے،
مرشد نا سہی کچھ اور تو فنا ہی کیجئے،
مرشد مرشد تھک چلے کُچھ کرم کیجئے،
مرشد مرشد مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کُن فرما ہی دیجئے۔
زندہ مردہ۔
ہم ایک ایسے دوغلے معاشرے میں جی رہے ہیں جو لڑکے لڑکی کے ناجائز تعلقات یعنی کہ زنا چھپ کر کرنا تو برادشت کرتا ہے لیکن اگر کوئی لڑکا لڑکی معاشرے کے ناکارہ رسم و رواج سے تنگ آ کر عدالت میں نکاح کر کے ایک جائز رشتہِ ازدواج میں بندھیں تو یہ ہمیں برداشت نہیں ہوتا آخر نکاح کرنے سے لڑکا لڑکی کون سا بے غیرتی والا کام کرتے ہیں اگر ہم نے اور ہمارے معاشرے نے ہمارے والدین نے جائز اور حلال طریقے سے نکاح اور شادی کے انتخاب کو لڑکے لڑکیوں کی مرضی سے فروغ دیا ہوتا تو آج ہمارا معاشرہ زنا بالجبر ، زنا، رنڈی بازی، چکلے، بدچلن عورتوں اور بدکردار مردوں سے نہ بھرا ہوتا لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہم خود کو درست کرنے کی بجائے، اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی بجائے مزید غلاظت اور گندگی میں دھکیل رہے ہیں خود کو اور اپنی آنے والی نسل کو۔
زندہ مردہ۔
ایک طوائف کی زندگی کوٹھے سے شروع اور قبرستان میں ختم ہوتی ہے۔
طوائف کے خط سے ۔
زندہ مردہ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain