Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

او سوہنی۔۔سوہنی نہیں ہندی
جیہڑی بن دی اپنے منہ سوہنی
سوہنی او وی نئیں جہڑی دنیا دی
لٹ لیندی سمجھ تے سو نہو سوہنی
سوہنی اوہنوں وی میں تسلیم نئیں کردا
جِنوں لوکی آکھن لُوں لُوں سوہنی
سوہنی او اے صدق زمانے تے
جِنوں سوکن آکھے تُوں سوہنی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

حسن والوں کی ادا سے حادثے ہوتے تو ہیں
لڑکیوں کا چلنے پہ چالان ہونا چاہیے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک بہت
تیرے گال کے پہلو میں بہک رہا ہے ..۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جنھن دل پیتا عشق دا جام۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

من دھرتی دین دھرم سے بھی پہلے
کن فیکن کی کایا ہے۔
من اندر ظاہر باطن ہے صوفی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

گھروں میں بیٹھ کے بارش کی اطلاع دینا
حسین لوگو تمہیں شرم ہو تو ڈوب مرو۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

تیرے نام کے دھاگے بھی
آج درگاہ سے کھول لئے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

اے اجنبی تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے
میں یہاں ٹکڑوں میں جی رہا ھوں
تو کہیں ٹکڑوں میں جی رہی ہے
۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

تم کو آتا نہیں منانا تو
سر کو شانے پہ آ کے رکھ دینا
سن رہی ہو نا ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کچھ میرے یار تھے رہتے میرے ساتھ ہمیشہ
کوئی آیا تھا ، انہیں لے کے گیا ، پھر نہیں لوٹے
شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

زندگی میں خوش رہنا ہے تو جو تمہارے ساتھ جیسے ہیں اُن کے ساتھ ویسے ہی رہو ورنہ لوگ گرا ہوا سمجھ کر روند کر چلے جائیں گے۔۔۔
اخلاق
مروت
احساس
سب ایک بکواس کے سوا کچھ نہیں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

فاصلہ گٹھائیں, پیار بڑھائیں
خوشبو لگائیں, حویلی پہ آئیں ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

ھم رند ہیں گناه گاروں سے ہیں مراسم اپنے
پرہیز گاروں سے ہم اکثر پرہیز کیا کرتے ہیں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

سوشل میڈیا کے تعلقات میں تجسس اہم فیکٹر ہے اگر وہ ختم ہوجائے تو تعلق کی موت ہو جاتی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

پیار اور پراٹھے تازہ تازہ ہی اچھے لگتے ہیں ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

آدھا پیر فقیر
آدھا رند شرابی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کچھ میرے یار تھے رہتے میرے ساتھ ہمیشہ
کوئی آیا تھا ، انہیں لے کے گیا ، پھر نہیں لوٹے
شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

مَیں دُور جا کے کہیں بانسری بجاؤں گا
بلا سے رُوم جلے ، جَل کے خاک ہو جائے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کوئی گلیوں میں نام لے میرا۔۔۔
اور تو دوڑتی ہوئی نکلے۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میں جانتا ہوں مجھے یاد کر کے وہ اس وقت
مری ہی کوئی دکھی غزل گنگنا رہی ہے !۔
زندہ مردہ۔