تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا تھا
مزے اب وہ کہاں باقی رہے بیوی میاں ہو کر۔
زندہ مردہ۔
کس نے زمیں پہ رکھی تھی بنیادِ انتشار
کس نے یہ خد و خال تمہارے بنائے تھے۔
زندہ مردہ۔
محبت میں شرک کی کئی قسمیں ہیں ایک وقت میں آپ دو لوگوں سے محبت نہیں رکھ سکتے مثلاً محبوب سے بھی اور خود سے بھی ..۔
زندہ مردہ۔
میکوں میڈا دکھ میکوں تیڈا دکھ
میکوں سارے پاکستان دا دکھ
جیڑے مر گئے ہن او تاں مر گئے ہن
میکوں جیندے قبرستان دا دکھ..۔
زندہ مردہ۔
تمہیں اس شہر سے رخصت ہوئے
کتنا زمانہ ہو چکا پھر بھی
ابھی تک میرے کمرے میں
تمہارے جسم کی خوشبو کا ڈیرہ ہے.
۔
زندہ مردہ۔
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھی
وہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
آج اس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہے
سب مایا ہے
سب مایا ہے۔
زندہ مردہ۔
واعظ کی بندگی ہے
جہنم کے خوف سے
میں نے گناہ کیئے
تجھے رحمان سمجھ کر ___
۔
زندہ مردہ۔
تُمہیں عُمر بھر کا ہے تجربہ ! کوئی مشورہ
کوئی مشورہ اے شکستگاں ! مَیں اُداس ہُوں۔
زندہ مردہ ۔
تو سرخ پھول مجھے بھیج پہلی فرصت میں
کہ دل سے ترکِ تعلق کا زرد ڈر جائے۔
زندہ مردہ۔
تیرے مکھ تے ملائیاں کتھوں آیاں
نی ڈبے دا دودھ پین والیئے۔
زندہ مردہ۔
فاصلہ گٹھائیں, پیار بڑھائیں
خوشبو لگائیں, حویلی پہ آئیں ۔
زندہ مردہ۔
عمر کے اس دور میں ہوں جب اس چیز کی پرواہ نہیں رہی کہ کون بات کرتا ہے کون نہیں کرتا۔ کون کتنی اہمیت دیتا ہے کون نظر انداز کرتا ہے۔
اس لاپروائی سے اب ہر طرف سکون ہی سکون ہے ۔
زندہ مردہ۔
تم مجھے کچھ بھی دے سکتی ہو -
گالی، خواب یا بوسہ -
جسے میں دن میں کئی بار دہرا سکوں ۔
زندہ مردہ۔
ھم رند ہیں گناه گاروں سے ہیں مراسم اپنے
پرہیز گاروں سے ہم اکثر پرہیز کیا کرتے ہیں
زندہ مردہ۔
جس کا انجام تھا اندھیرا، وہ شمع جلی ہی نہ ہوتی..۔
زندہ مردہ۔
زندگی بہت لمبی ہے لیکن اسے گزارنے کے لیے وقت بہت کم ہے
۔
زندہ مردہ۔
یہ نگاہِ مست کی مستیاں، کسی بد نصیب پہ ڈال دے
کسی درد مند کے کام آ____کسی ڈُوبتے کو اُچھال دے
میں اسی خیال سے آج تک، اُسے دل کی بات نہ کہہ سکا
کہ وہ دردِ دل سے ہے بے خبر، کہیں مُسکرا کے نہ ٹال دے۔
زندہ مردہ۔
تو مجھے سوچ کبھی یہی چاہت ہے میری۔
زندہ مردہ۔
میں تجھے جان کہوں یہی حسرت ہے میری ۔
زندہ مردہ۔
میں تیرے پیار کا ارمان لیے بیٹھا ہوں۔
زندہ مردہ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain