Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

تو کسی اور کو چاہے کبھی خدا نہ کرے ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

آج ایک خوش رنگ تتلی میری گاڑی کے شیشے سے ٹکرا کر مر گئی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

اُدھیڑ عُمری میں پُہنچ کے مذہب کا جنون ہوجانا، رنگین و سنگین جوانی کی یاد بُھلانے کی کوشش ہے
۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

سُنایا وصل کا قصہ تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم اور کہاں اس کی حسین آغوش، رہنے دو۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کسی کے دل کسی کی جان جیسی ہے
وہ لڑکی فیض کے دیوان جیسی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

وہ گِیتا ہے کسی قرآن جیسی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

خدا جانے پری ہے یا کہ دیوی وہ
مگر انداز میں بھگوان جیسی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

درِ یار پہ بڑی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے۔
ابھی نیند آئی ہے حُسن کو کوئی شور کرکے جگا نہ دے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میرے لہجے میں الفت ہے ابھی وقتی محبت ہے
مگر دو چار دن میں وہ مجھے پہچان جائے گی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

نقاب اڑا تو مجھے سرخ لب دکھائی دیئے
وہ دو دیے جو ہوا کے سبب دکھائی دیئے
میں جزوی اندھا تھا، دو چار رنگ دِکھتے تھے
جب اُس نے مجھ سے کہا، "دیکھ"، سب دکھائی دیئے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

دیسی دیسی نہ بولیا کر چھوری رے
اس دیسی کی فین یہ دنیا ہوری رے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

وہی اداس سی لڑکی تیری محبت ہے
اُسی کو ڈھونڈ، کسی بنی ٹھنی کا نہ بن۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

وہ دکھاتی ہے اپنے بھائی کا بچہ
پھر کہتی ہے مجھے بھی ایسا چاہیے ۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

دیوانہ ہوں دیوانہ یار کا میں دیوانہ۔
مسجد ,مندر کیوں میں جاؤں آپ ہی آپ میخانہ ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جو کھویا جو پایا سب مایا ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

وہ لڑکی جو چاند نگر کی رانی تھی
وہ جس کی الہڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
آج اُس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہے
سب مایا ہے ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جیویں شاکر کہیں تقریب دے وچ
مہمان خصوصی ہک ہوندا اے
ایویں ہر انسان دی زندگی وچ
انسان خصوصی ہک ہوندا اے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

تم اسے دیکھنا ! حیران نہیں ہو جانا
جب وہ اُردو میں بلوچی زبان بولے گی
وہ کم عقل ہے ! سہیلی کے ورغلانے پر
ہمارے ساتھ ! اُسی کی زبان بولے گی ۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

صاحبِ ہوش کو مدہوش بنانے کے لئے
آیتِ حُسن پڑھوں دیکھتا جاؤں تجھ کو
کر لیا ایک محبت پہ گذارا میں نے
چاہتا تھا کہ میں پورا بھی تو آؤں تجھ کو۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

اب میرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے
اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو
تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا؟
تو ابھی رقص کروں ہو کے دکھاؤں تجھ کو؟
زندہ مردہ۔