Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

میرا دل ہے کبھی سینے سے لگاؤں تُجھ کو ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میری بستی میں تو تِتلی پر بھی مَر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باؤلی ہو جائے گی ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

سارے مرد ہی ایکے جیسے ہیں
یہ تم نے کیسے کہہ ڈالا؟
میں بھی تو ایک مرد ہوں
تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

حیرت کی بات ہے نا صاحب ان کا بھی حساب ہوگا
جنہیں دیا ہی کچھ نہیں
۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

بہ لبم رسیدہ جانم تو بیا کہ زندہ مانم
(میری جان لبوں پر آگئی ہے، تو آ کے, میں زندہ ہو جاؤں۔)
پس ازاں کہ من نم بہ چہ کار خواہی آمد۔
(میرے مرنے کے بعد تو آیا تو تیرا آنا کس کام کا۔)
یار من بیا۔۔۔ یار من بیا۔
(میرے یار آ۔۔۔۔ تو آجا۔۔۔)
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

پڑے رہیں تو قلندر اٹھیں تو فتنہ ہیں
ہمیں جگایا تو نیندیں حرام کر دیں گے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

ستارہ سی جنہیں کہتے ہو وہ آنکھیں تمہاری ہیں
جنہیں تم شاخ سی کہتے ہو وہ بانہیں تمہاری ہیں
جنہیں تم پھول سی کہتے ہو وہ باتیں تمہاری ہیں۔
زندہ مردہ
۔

ZINDA-MURDA
 

تم مجھ کو بتاؤ گے محبت کے معانی،
کم ظرف! تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں ہے.۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کے کہتی تھی خدا خیر کرے گا۔
ہائے چھوڑ گئی وہ مجھے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میرے ساتھ میرے والا برتاؤ نہیں رکھو ورنہ جنگ کا اعلان کیا جائے گا۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

آ میرا ہاتھ تھام بہت ہو گیا نشہ
یاروں نے پلا دی آج تیری قسم دے کر۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجیۓ حضور
ان کی گزارشات سے گبھرا کے پی گیا ۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

پینا بھی عبادت ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

ہمارے دین میں میوزک حرام ہے مژدم
اور اس کو دیکھ کے دل میں گٹار بجتے ہیں
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میری جانب سے ہر بھیجا ہوا قاصد
تیرے شہر میں بے موت مارا جاتا ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

میں سمجھتا ہوں کہ ہے جنت و دوزخ کیا چیز
ایک ہے وصل ترا...ایک ہے فرقت تیری۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

فتنہ گر ، دغا باز ، فسوں گر ، عیار
ہاۓ افسوس ' دل آیا بھی تو آیا کس پر
۔زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

آدھا گھنٹہ بات وغیرہ ہوتی ہے اب
باقی ٹائم،پچھلے میسج پڑھتا ہوں میں ..۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

دو برس ہی یہ عشق چلنا تھا
جھوٹے وعدوں غلط معافیوں سے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

اک سندھی تیری زلف کا خوگر ہوکر
بڑے عبور سے اردو زبان بولتا ہے ___۔
زندہ مردہ۔